توہین الیکشن کمیشن کیس ، سپریم کورٹ نےعمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو نوٹس جاری کردیے

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو نوٹس جاری کردیے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے توہین الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری نے بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022کا افتتاح کردیا

کراچی: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا استعمال ترقی کی طرف بہت معاون ہے، مزید پڑھیں

حیدرآباد یونیورسٹی کے قیام پر کیے گئے معاہدے پر پیش رفت

وفاقی اور سندھ حکومت کی جانب سے ایم کیو ایم سے حیدرآباد یونیورسٹی کے قیام پر کیے گئے معاہدے پر پیش رفت ہوگئی۔ وفاقی اور سندھ حکومت نے ایم کیوایم سے کیے گئے معاہدے پر عمل درآمد کرتے ہوئے پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

لاہور:عمران خان کی رہائشگاہ پربلٹ پروف شیشوں کی تنصیب شروع کردی گئی

زمان پارک لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ پر بھی بلٹ پروف شیشوں کی تنصیب شروع کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق زمان پارک میں عمران خان کے گھر کی 7 کھڑکیاں ہیں جن پر 35 بلٹ پروف شیشے لگائے مزید پڑھیں

امریکی سازش کا بیانیہ چھوڑنے والے مؤقف کو غلط رپورٹنگ کا نتیجہ قرار دے دیا:فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے عمران خان کی جانب سے امریکی سازش کا بیانیہ چھوڑنے والے مؤقف کو غلط رپورٹنگ کا نتیجہ قرار دے دیا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ امریکا نے مزید پڑھیں

برطانیہ نے پاکستان کو ’ہائی رسک تھرڈ ممالک‘ کی فہرست سے ہٹا دیا:بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ برطانیہ نے پاکستان کو ’ہائی رسک تھرڈ ممالک‘ کی فہرست سے ہٹا دیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان سے متعلق اچھی خبر شیئر کردی۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

وزیر جنگلات عباس علی شاہ آج لمز یونیورسٹی کا دورہ کریں گے

وزیر جنگلات عباس علی شاہ آج لمز یونیورسٹی کا دورہ کریں گے۔ صوبائی وزیر محکمہ جنگلات اور لمز یونیورسٹی مابین ایم او یو سائن کرنے کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ ایم او یو محکمہ جنگلات اور لمز کے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا اداکار طارق ٹیڈی کے لئے مالی امداد کا اعلان

وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی جانب سے طارق ٹیڈی کے بیٹے جنید طارق کو 5 لاکھ روپے کی مالی امداد کا چیک دیا گیا صوبائی سیکرٹری اطلاعات آصف اقبال لودھی اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے پریس سیکرٹری چودھری محمد اقبال مزید پڑھیں

پی آئی اے کااستنبول فضائی آپریشن آج سے شروع ہوگا

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کا مسافروں کی سہولت کے لیے استنبول فضائی آپریشن (آج) منگل 15 نومبر سے شروع ہوگا، پاکستان سے ترکی، یورپ، برطانیہ اور امریکا جانے والے مسافروں کے لیے یہ خوشی کی خبر ہے۔ مزید پڑھیں

ایمزون کاتقریباً 10 ہزار ملازمین کو برطرف کرنے کا ارادہ

امریکا کی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ایمزون تقریباً 10 ہزار ملازمین کو برطرف کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، یہ برطرفیاں ایمزون کے الیکسا جیسے آلات، ریٹیل اور ہیومن ریسورس کے شعبوں میں کی جائیں گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ مزید پڑھیں