استنبول میں ہونے والے دھماکےکاملزم گرفتار

ترکیہ کے شہر استنبول میں ہونے والے دھماکے کے ملزم کو گرفتارکرلیا گیا ۔ ترک وزیرداخلہ کے مطابق ملزم نے استنبول کی استقلال اسٹریٹ پربم نصب کیا تھا جب کہ ترک وزیر نے کردستان ورکرز پارٹی کو حملے کا ذمے مزید پڑھیں

قصور:ٹریفک حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سمیت 2 افراد جاں بحق

قصور میں پھول نگر بائی پاس کے قریب ٹریفک حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر پتوکی راجہ قاسم محبوب جنجوعہ سرکاری گاڑی خود ڈرائیو کر کے لاہور سے مزید پڑھیں

سوات اور مالم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری

خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور مالم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوگئی۔ سوات مالم جبہ کے علاوہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر سمیت بالائی علاقوں میں بھی برفباری ہوئی جس سے سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔ مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کوپ کانفرنس میں شرکت کے لیے مصر کے شہر شرم الشیخ گئے تھے جہاں سے وہ لندن روانہ ہوگئے تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں مسلم مزید پڑھیں

پاکستان کےکھلاڑی ایم ایم اے چیمپئن شپ میں 2 میڈل حاصل کرنے میں کامیاب

پاکستان کے مکسڈ مارشل آرٹ (ایم ایم اے) کےکھلاڑی ایشین پیسیفک ایم ایم اے چیمپئن شپ 2022 میں 1 چاندی اور 1 کانسی کا تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ ایشین پیسیفک ایم ایم اے چیمپئن شپ 2022 تھائی لینڈ مزید پڑھیں

جس میں اللہ کی رضا، ہم اس میں ہمیشہ راضی ہیں:محمد رضوان کی ٹوئٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد کہنا ہے کہ ‘جس میں اللہ کی رضا، ہم اس میں ہمیشہ راضی ہیں’۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل مزید پڑھیں

کوئی بات نہیں پاکستان ، ہم انشاءاللہ بھارت میں ورلڈکپ اٹھائیں گے:شعیب اختر

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم نے ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی دکھائی، بالخصوص پورے ٹورنامنٹ میں پاکستانی بولنگ نے بہترین کھیل پیش کیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں مزید پڑھیں

کل سپریم کورٹ رجسٹریز میں عمران خان پرحملے کی ایف آئی آر کےلیے درخواست دائر کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے کل سپریم کورٹ رجسٹریز میں عمران خان پرحملے کی ایف آئی آر کیلئے درخواست دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما فوادچوہدری کا کہناتھاکہ ‏کل سپریم کورٹ رجسٹریز میں عمران خان پر حملے کی مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم نے بہت جان ماری ، آخری گیند تک کوشش کرتے رہے:عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران خان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کی تعریف کرتے ہوئےکہا ہےکہ پاکستانی ٹیم نے بہت جان ماری ، آخری گیند مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی اورشہبازشریف سمیت ملکی قیادت کی استنبول میں دہشتگردی کی شدید مذمت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہبازشریف سمیت ملکی قیادت نے ترکیہ کے شہر استنبول میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں صدرمملکت کا کہنا تھاکہ دہشت گردی تمام دُنیا کا مشترکہ مسئلہ ہے، مزید پڑھیں