ٹرافی انگلینڈ نے اور دل پاکستان نے جیت لیے: برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا تاج اپنے سر سجا لیا ہے۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان نے پہلےکھیلتے ہوئے 20 اوورز میں مزید پڑھیں

یوٹیوبر ‘نیک دی رینگلر’ کو ایناکونڈا کو اٹھانا مہنگا پڑ گیا

رینگنے والے جانوروں کو فلمانے والے یوٹیوبر ‘نیک دی رینگلر’ کو ایناکونڈا کو اٹھانا مہنگا پڑ گیا کیونکہ اس عظیم الجثہ سانپ نے حملہ کردیا۔ یوٹیوبر ‘نیک دی رینگلر’ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کی مزید پڑھیں

ڈالر کو آزاد چھوڑ کر ملکی معیشت کا بیڑا غرق کیا گیا:اسحاق ڈار

دبئی: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ڈالر کو آزاد چھوڑ کر ملکی معیشت کا بیڑا غرق کیا گیا۔ مسلم لیگ ن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گزشتہ حکومت پر تنقید مزید پڑھیں

ائیرپورٹ پر 2 دہائیوں تک رہنے والےشخص نے اپنی آخری سانسیں بھی اسی ہوائی اڈے میں لیں

ایک ائیرپورٹ پر لگ بھگ 2 دہائیوں تک رہنے والے ایک شخص نے اپنی آخری سانسیں بھی اسی ہوائی اڈے میں لیں۔ ایران سے تعلق رکھنے والے مہران کریمی نصیری پیرس کے چارلس ڈیگال ائیرپورٹ پر 18 سال تک مقیم مزید پڑھیں

الیکشن نہ ہونے کی وجہ سے ملک کا بے تحاشا نقصان ہو رہا ہے:اسد عمر

فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں ماحول بنا ہوا ہے اور عوام الیکشن چاہتے ہیں۔ سمندری میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کاورلڈکپ فائنل میں ٹیم کی شکست پر ردعمل

وزیراعظم شہباز شریف نے ورلڈکپ فائنل میں ٹیم کی شکست پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انگلینڈ نے ورلڈکپ فائنل میں گرین شرٹس کو شکست دی اور دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کا چیمپئن بن گیا۔ اس پر ردعمل میں وزیراعظم مزید پڑھیں

واٹس ایپ میں ایک نیا فیچر ڈوناٹ ڈسٹرب متعارف کرایا جارہا ہے

واٹس ایپ میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا جارہا ہے جسے ڈوناٹ ڈسٹرب کا نام دیا گیا ہے۔ یہ فیچر ابھی بیٹا ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے اور اس کا مقصد کسی ضروری کام میں مصروف صارفین کی توجہ مزید پڑھیں

ترکیہ کے شہر استنبول میں دھماکےکے نتیجے میں 5 افراد ہلاک

ترکیہ کے شہر استنبول میں زوردار دھماکےکے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ترک میڈیا کے مطابق دھماکا استنبول کے تقسیم اسکوائر میں ہوا، دھماکامبینہ طورپر خود کش تھا۔ دھماکےکی جگہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں، دھماکے مزید پڑھیں

آئی فون 14 سیریز میں کمپنی کا سیلولر سگنل یا وائی فائی کے بغیر ٹیکسٹ میسج بھیجنے کا فیچرمتعارف

ایپل کی آئی فون 14 سیریز کو ستمبر 2022 میں متعارف کرایا گیا تھا۔ اس سیریز کے فونز میں کمپنی نے سیلولر سگنل یا وائی فائی کے بغیر ٹیکسٹ میسج بھیجنے کے فیچر کو بھی حصہ بنایا تھا۔ سیٹلائیٹ کنکٹویٹی مزید پڑھیں

سسٹر اسٹیٹ معاہدہ، وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو تقریب میں شرکت کیلئے کیلی فورنیا کی دعوت

لاہور :کیلی فورنیا کی قانون ساز اسمبلی کی کمیٹی کے سربراہ کرس آر ہولڈن نے وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے نام مراسلہ جاری کیا ہے۔ کریس آر ہولڈن نے مراسلے میں پنجاب اورکیلی فورنیاکے درمیان سسٹر اسٹیٹ ریلیشن شپ مزید پڑھیں