پاکستان کرکٹ بورڈ کو ریڈ بال کے ہائی پرفارمنس کوچ کی تلاش

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ریڈ بال کے ہائی پرفارمنس کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار جاری کر دیا۔ ہائی پرفارمنس کوچ ہیڈ کوچ کی گیم پلاننگ اور پرفارمنس میں اضافے کے لیے ٹورنامنٹس سے پہلے اور بعد میں تیاریوں کے مزید پڑھیں

ای سی سی کی 40 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے تاجکستان کو 40 ہزار میٹرک ٹن چینی کی برآمد کی منظوری دیدی ہےجبکہ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہےکہ 25 ستمبر کو آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے مزید پڑھیں

آرڈیننس پر چیف جسٹس قاضی فائز سے مشاورت نہیں ہوئی:عطاء تارڑ

جیوکے پروگرام ”نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ آرڈیننس پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے کوئی مشاورت نہیں ہوئی،پروسیجر اینڈ پریکٹس ایکٹ میں ترمیم مزید پڑھیں

ایف آئی اے کو مطلوب 72اشتہاریوں کے بینک اکاؤنٹ منجمند کرنے کا فیصلہ

ایف آئی اے کو مطلوب 72اشتہاریوں کے بینک اکاؤنٹ منجمند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اشتہاری ملزمان کی فہرست میں سرکاری ملازمین بھی شامل ہیں، اشتہاری ملزمان کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت بھی کارروائی کا فیصلہ مزید پڑھیں

لاہور : بغیر اجازت کارنر میٹنگ پر 20 سے زائد پی ٹی آئی کارکن زیر حراست

لاہور کے علاقے گلبرگ میں بغیر اجازت کارنر میٹنگ پر 20 سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق اہلکار پہنچنے پی ٹی آئی کارکنوں نے پتھراؤ، ہوائی فائرنگ کی۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 51 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست دے دی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق کے الیکٹرک نے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ہے جس کی سماعت 3 مزید پڑھیں

جعلی میڈیکل ویزوں پر پاکستان آنے والے 9 افغان شہری گرفتار

حکومتِ پاکستان کی جانب سے افغانستان کے شہریوں کے لیے پاکستان کے وزٹ ویزے بند ہونے کی وجہ سے افغانیوں کی بڑی تعداد نے جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹس کی بنیاد پر علاج کے بہانے پاکستان آنا شروع کر دیا۔ پاکستان سے مزید پڑھیں

آرڈیننس کے ذریعہ ترمیم حکومت کا اعتراف شکست: تجزیہ کار

جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں میزبان علینہ فاروق کے سوال سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں آرڈیننس کے ذریعہ ترمیم، بنچ تشکیل دینے والی ججز کمیٹی کی تشکیل نو کردی گئی، کیا آرڈیننس سے متعلق عطا تارڑ کا موقف جائز مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف کے درمیان ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں آئینی ترامیم اور سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ اہم ملاقات میں شہباز شریف نے نواز شریف کو ملک کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی مزید پڑھیں