وزیراعظم کا جولائی میں لوڈشیڈنگ مزید بڑھنے کا عندیہ

وزیراعظم شہباز شریف نے جولائی میں لوڈشیڈنگ میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مہنگائی اور غربت کی ستائی عوام کو جولائی میں لوڈشیڈنگ میں اضافے کی نوید سنا دی، شہباز شریف نے اراکین اسمبلی کو دئیے مزید پڑھیں

یکم جولائی سے پیٹرول کی قیمتیں مزید کتنی بڑھیں گی؟وزیر خزانہ نے بتادیا

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مہنگا پیٹرول مزید مہنگا ہونے کی خبر سنادی۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ یکم جولائی سے پیٹرول کی قیمتیں مزید بڑھیں گی۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل جاری

کراچی: سندھ کے 14 اضلاع میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، 5331 نشستوں پر 21298 امیدوار مدمقابل ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ صبح 9 سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے مزید پڑھیں

وزیرِاعظم کا بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف نے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا جس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

پولیس وردی کا فائدہ اٹھا کر سستے آم خریدنے والا اے ایس آئی معطل

کراچی: شہر قائد کے علاقے میٹھا در تھانے کی حدود میں میں پھل فروش سے جبری طور پر سستے پھل خریدنے والے اے ایس آئی کو حکام نے معطل کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معطل پولیس افسر کی ویڈیو مزید پڑھیں