پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی گاڑیوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

پولیس کی کارروائی کے دوران پی ٹی آئی کے عہدیداران کی گاڑیوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ پولیس لائنز میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آپریشنز سہیل چوہدری کا کہنا تھا کہ رات گئے لاہور مزید پڑھیں

عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ

پشاور: تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان کا لانگ مارچ کا قافلہ پشاور سے روانہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا قافلہ پشاور سے روانہ ہوگیا ہے، اس سے قبل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا چیف کمشنر اسلام آباد کو پی ٹی آئی لانگ مارچ کیلئے مناسب جگہ فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیف کمشنر اسلام آباد کو پی ٹی آئی لانگ مارچ کے لئے مناسب جگہ فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے لانگ مارچ روکنے کے خلاف پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد مزید پڑھیں

لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

لاہور: حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کےلیے پنجاب بھر میں جزوی طور پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسیرپس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 25 مئی کو اسلام آباد مزید پڑھیں

قوم نیوٹرلز کو دیکھ رہی ہے، ملکی تباہی کے آپ بھی ذمہ دار ہوں گے، عمران خان

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عدلیہ نے ملک کی جمہوریت کا تحفظ نہ کیا تو اس کی ساکھ ختم ہوجائے گی جبکہ حکومت اپنے غیر قانونی اقدامات سے فوج کو متنازع بنارہی ہے۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر سینیٹر اعجاز احمد چوہدری گرفتار

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ انہیں پولیس نے گرفتار کرکے نا معلوم مقام پر منتقل کر مزید پڑھیں

لاہور میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، علاقہ میدانِ جنگ بن گیا

لاہور کے علاقے بتی چوک میں پاکستان تحریک انصاف اور پولیس کے کارکنان میں تصادم ہوا ہے، پی ٹی آئی کی خاتون رہنماء یاسمین راشد کی گاڑی میٹرو اسٹیشن پر پولیس رکاوٹیں توڑ کر نکل گئی جبکہ ووکرز کا پولیس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے خلاف پولیس کا ملک گیر کریک ڈاؤن، 247 سے زائد کارکنان گرفتار

اسلام آباد / کراچی / لاہور: حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کے لیے پارٹی عہدے داروں اور کارکنوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن جاری ہے جس میں 247 سے زائد کارکنان کو حراست مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما میاں محمود الرشید گرفتار

لاہور: پنجاب پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما میاں محمود الرشید کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے لاہور میں چھاپہ مار کر محمود الرشید کو 16 ایم پی او مزید پڑھیں