انسٹاگرام بچوں کی گمشدگی کے متعلق ’ایمبر الرٹس‘ فیچر متعارف کرانے جارہا ہے

کیلیفورنیا: انسٹاگرام کی جانب سے جلد ہی بچوں کے گمشدہ یا اغواء ہونے کے متعلق ایمبر الرٹس کا اجراء کیا جانے والا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انسٹاگرام کی جانب سے یہ فیچر کئی تنظیموں بشمول نیشنل مزید پڑھیں

صارفین اب واٹس ایپ میسج کو ایڈٹ کرسکیں گے۔ آسان طریقہ جانیے

دُنیا کی مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ جلد ہی نیا فیچر متعارف کروائے گی جس کے ذریعے صارفین کے پاس پیغامات بھیجنے کے بعد بھی ان میں ترمیم کرنے کا اختیار ہوگا۔ واٹس ایپ پر بھیجے گئے میسجز کو صرف مزید پڑھیں

انسان کا جھوٹ پکڑنے کیلئے آسان سائنسی طریقہ دریافت

ایک نئی تحقیق نے ایک ایسا سائنسی طریقہ دریافت کیا ہے جس سے کسی بھی جھوٹے شخص کا جھوٹ پکڑنے میں آسانی ہوسکتی ہے۔ تحقیق کے مطابق، سچائی بتانے کے مقابلے میں جھوٹ بولنے میں بہت زیادہ دماغ اور توانائی مزید پڑھیں

بڑی خوشخبری ،حکومت کا فری وائے فائی سروس دینے کا اعلان

پنجاب حکومت کا عوام کے لیے فری وائی فائے انٹرنیٹ سروس پھر سے بحال کرنے کا فیصلہ۔ حکومت نے شہریوں کے لیے پبلک مقامات پر فری انٹرنیٹ وائی فائی سروس شروع کی تھی جو لاہور ،فیصل آباد ،راولپنڈی ،ملتان اور مزید پڑھیں

بیگ میں سماجانے والا ڈرون جو ایک گھنٹے تک 15 کلووزن اٹھاسکتا ہے

کیلفورنیا: نت نئے ڈیزائن کے نئے انقلابی ڈرون روزانہ ہی سامنے آرہے ہیں اور اب بیگ پیک میں سماجانے والا ایسا ڈرون سامنے آیا ہے جو 15 کلوگرام (33 پاؤنڈ) وزن اٹھا کر ایک گھنٹے ہموار انداز میں پرواز کرسکتا مزید پڑھیں

پلاسٹک کو چند گھنٹوں میں تلف کرنے والی ٹیکنالوجی دریافت

ٹیکساس: پلاسٹک کی آلودگی ایک ہولناک مسئلہ بن چکی ہے۔ تاہم اچھی خبر یہ ہے کہ ایک خاص اینزائم (خامرے) سے پلاسٹک کو ازخود گھلانے کا تیز رفتار طریقہ وضع کیا گیا ہے۔ اس طرح پلاسٹک کے گھلنے میں عشرے، مزید پڑھیں