اداکارہ راکھی ساونت کا شوہرسے علیحدگی کا اعلان

ممبئی: بالی وڈ کی اداکارہ راکھی ساونت نے شوہر رتیش سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ بالی وڈ کی اداکارہ راکھی ساونت نے سوشل میڈیا پر پوسٹ میں کہا کہ میں نے اور رتیش نے ایک دوسرے سے علیحدگی کا فیصلہ مزید پڑھیں

بالی ووڈ فلم ساز اور روینہ ٹنڈن کے والد انتقال کرگئے

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کے والد اور فلم ساز روی ٹنڈن 85 برس کی عمر میں دارِ فانی سے کوچ کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق روی ٹنڈن گزشتہ کئی برس سے پھیپھڑوں کی بیماری میں مبتلا تھے مزید پڑھیں

والد کی تیسری شادی پر عامر لیاقت کی بیٹی دعا کا ردعمل

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی تیسری شادی پر ان کی بیٹی دعا عامر نے ردعمل دیا ہے۔ گزشتہ روز عامر لیاقت نے 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ کے ساتھ اپنی تیسری شادی مزید پڑھیں

شاہ رخ خان نے آج تک کسی ہالی ووڈ فلم میں کام کیوں نہیں کیا؟ وجہ سامنے آگئی

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے آج تک کسی بھی ہالی ووڈ فلم میں کام نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ بالی ووڈ کے بادشاہ کہلائے جانے والے شاہ رخ خان کے پرستار صرف انڈیا میں مزید پڑھیں

پہلی ترک فلم ”آئیلا“ 11 فروری سے سینماؤں میں دکھائی جائے گی

لاہور: ترک فلمیں اب پاکستانی سینماؤں میں بھی اپنے جلوے بکھیرنے کے لیے تیار ہیں۔ پہلی فلم ”آئیلا“ رواں ماہ 11 فروری سے ملکی سینماؤں کی زینت بنے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی شائقین کو معیاری فلمیں فراہم کرنے مزید پڑھیں

عمران خان کے سوا اس ملک کو کوئی ٹھیک نہیں کرسکتا، اداکارہ صرحا اصغر

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ صرحا اصغر کا کہنا ہے کہ عمران خان کے سوا اس ملک کو کوئی ٹھیک نہیں کرسکتا۔ اداکارہ صرحا اصغرسینیٹر فیصل سبز واری کے ہمراہ ’’جشن کرکٹ‘‘ شو میں شریک ہوئی جہاں انہوں نے مزید پڑھیں

بلاول داماد بننا چاہیں تو کوئی اعتراض نہیں، نادیہ خان

کراچی: مارننگ شو کی سابق میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے کہا ہے کہ اگر بلاول ان کے داماد بننا چاہیں تو انہیں کوئی اعتراض نہیں۔ نادیہ خان حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کے ہمراہ مزید پڑھیں

سُروں کی ملکہ لتا منگیشکر 92 برس کی عمر میں چل بسیں

ممبئی: سُروں کی ملکہ لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر 92 برس کی عمر میں چل بسیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات کئی جسمانی اعضا کی خرابی کے باعث گلوکارہ لتا منگیشکر اتوار کی صبح ممبئی کے اسپتال میں چل بسیں۔ مزید پڑھیں

لتا منگیشکر کی حالت تشویشناک، دوبارہ وینٹی لیٹر پر منتقل

ممبئی: سُروں کی ملکہ لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کی حالت خراب ہونے کے باعث انہیں دوبارہ وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا۔ لتا منگیشکر کو گزشتہ ماہ کووڈ 19 کے باعث ممبئی کے بریچ کینڈی کےاسپتال میں داخل کیا گیا مزید پڑھیں

فرحان اختر اور شیبانی ڈانڈیکر کی شادی کی تاریخ منظرعام پر آگئی

ممبئی: بالی ووڈ اداکار، ڈائریکٹر اور گلوکار فرحان اختر اور ان کی قریبی دوست شیبانی ڈانڈیکر کی شادی کی تاریخ منظرعام پر آگئی۔ فرحان اختر کے والد جاوید اخترنے اپنے بیٹے کی شادی کی تاریخ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں