کیا کترینہ نے اپنی شادی کے 75 فیصد اخراجات خود برداشت کیے؟

ممبئی: بھارتی میڈیا میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ کترینہ کیف نے اپنی شادی کے 75 فیصد اخراجات خود برداشت کیے۔ حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل مزید پڑھیں