وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آئی جی پنجاب کو ہر شہر میں ڈولفن فورس قائم کرنے کی ہدایت دے دی۔ ساہیوال ڈویژن کے ارکانِ اسمبلی سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ بیواؤں اور غریب اقلیتوں کے لیے منیارٹی کارڈ مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان دورۂ نیوزی لینڈ سے باہر ہو گئے۔ ڈومیسٹک ٹی 20 میں پاؤں مڑ جانے کی وجہ سے شاداب خان ان فٹ ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکٹرز شاداب خان کی انجری مزید پڑھیں
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران کرکٹ میلہ لگانے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے ایم سی جی کے باہر پاکستان فین زون مزید پڑھیں
فٹ بال کے لیجنڈ کھلاڑی لیونل میسی کی فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں پہنی گئی 6 جرسیاں لاکھوں ڈالرز میں نیلام ہو گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال فیفا ورلڈ کپ کے فائنل سمیت دیگر میچز کے مزید پڑھیں
اگلے سال ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نیویارک میں کرانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق پاک بھارت میچ سے متعلق اتفاق آئی سی سی اور آرگنائزنگ کمیٹی کے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم آج اپنے کرئیرکا 50 واں ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔ اس موقع پر کپتان شان مسعود نے بابر اعظم کو سوینیئر اور کیپ پیش کی۔ شان مسعود نے بابر اعظم سے گفتگو مزید پڑھیں
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کی بینو قادر ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ ٹرافی کی رونمائی میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے حصہ لیا۔ پاکستان کے کپتان شان مسعود اور آسٹریلیا کے کپتان پیٹ مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ کینبرا میں انتظامات سے بہت حیرانگی اور مایوسی ہوئی، کینبرا کی پچ بہت سلو تھی، ہمیں اب تک یہاں سب سے سلو پچ ملی ہے۔ پرتھ میں میڈیا سے مزید پڑھیں
ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ مڈل آرڈر بیٹر کو قومی ٹی ٹوئنٹی کے اختتام پر ساتھی کھلاڑیوں نے گارڈ آف آرنر بھی پیش کیا۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کے کرکٹ اسٹیڈیمز میں اسکرین لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور اور نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کراچی میں جدید اسکرینیں لگائی جائیں گی۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ میں تاریخی فتح حاصل کرتے ہوئے کیویز کے خلاف پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی۔ دوسرے ویمن ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 10 رنز سے شکست دی اور مزید پڑھیں