فاسٹ بولرکا ورلڈکپ سے 2 ماہ قبل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اسٹیون فِن نے ورلڈکپ سے 2 ماہ قبل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 34 سالہ اسٹیون فِن کو رواں سال گُھٹنے میں انجری ہوئی تھی۔ اس حوالے سے اپنے مزید پڑھیں

بھارت کا پاکستان کرکٹ ٹیم کو خاص حفاظتی انتظامات دینے سے انکار

بھارت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ 2023ء کے دوران خاص حفاظتی انتظامات دینے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ نے ٹیم پاکستان کے بھارت میں ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے پالیسی بیان جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

سابق وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ لاہور میں پیپلز پارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ آ کر ذوالقرنین حیدر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ ذوالقرنین حیدر کا کہنا ہے کہ بلاول مزید پڑھیں

سرفراز نواز نے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت کے مقابلے میں مضبوط قرار دے دیا

سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت کے مقابلے میں مضبوط قرار دیا ہے، اِن کا کہنا ہے کہ بھارت کی ٹیم کو ڈویلپ کرنے کی بجائے تباہ کیا جا رہا ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز مزید پڑھیں

شاہنواز دھانی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پیغامات ڈیلیٹ کردیے

پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے باز پرسی کے فیصلے کے بعد شاہنواز دھانی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پیغامات ڈیلیٹ کردیے۔ شاہنواز دھانی نے ایشیا کپ اور افغانستان سیریز میں سلیکٹ نہ ہونے پر صحافیوں اور پی سی مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کیخلاف وائٹ بال کرکٹ سیریز کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان

جنوبی افریقا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر سلیم جعفر نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا جو آئندہ ماہ جنوبی مزید پڑھیں