متعدد ممالک کی جانب سے کھیلنے کی آفرز موصول ہوئی تھیں،ارشد ندیم کا انکشاف

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں متعدد ممالک کی جانب سے کھیلنے کی آفرز موصول ہوئی تھیں۔ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرتے ہوئے پاکستان کے لیے 40 سال مزید پڑھیں

کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ پیرس اولمپکس رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ ختم

کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ پیرس اولمپکس رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ ختم ہو گئے، اولمپک اسٹیڈیم میں شاندار تقریب سجائی گئی، سینکڑوں فنکاروں نے دلکش پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اور ان کی اہلیہ مزید پڑھیں

والدہ کے ارشد ندیم کو ’بیٹا‘ کہنے پر نیرج چوپڑا کی وضاحت

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو بیٹا کہنے پر بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا نے اپنی والدہ سروج دیوی کے بیان پر وضاحت دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیرج چوپڑا نے کہا ہے کہ میری والدہ نے یہ بات دل مزید پڑھیں

ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری کردیا گیا

پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ہفتے کی رات ایک بجے براستہ استنبول لاہور پہنچیں گے۔ چیئرمین ساؤتھ ایشین ایتھلیٹکس محمد اکرم ساہی ارشد کو مزید پڑھیں

اولمپکس کھلاڑیوں کو دئیے جانے والے سونے کے تمغے کی مالیت950ڈالرز

پیرس اولمپکس میں فاتح کھلاڑیوں کو دئیے جانے والے سونے کے تمغے کی مالیت950ڈالرز کے لگ بھگ ہے، جو ان مقابلوں کے مہنگے ترین سونے کے تمغے ہیں۔ سونے کے یہ تمغے مکمل طور پر سونے سے تیار کیے جاتے مزید پڑھیں

ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیتا وہ بھی میرا بیٹا ہے وہاں تک پہنچنے کیلئے سب محنت کرتے ہیں:والدہ نیرج چوپڑا

بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا کی والدہ سروج دیوی نے ارشد ندیم کے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سروج دیوی نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم نیرج چوپڑا کے مزید پڑھیں

معروف گلوکار علی ظفر کا ارشد ندیم کے لیے 10 لاکھ روپے کا اعلان

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی معروف گلوکار علی ظفر نے اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کے لیے 10 لاکھ روپے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد امریکی تاجر علی شیخانی کی جانب سے ارشد ندیم کے لیے گاڑی کا اعلان

پاکستانی نژاد امریکی تاجر علی شیخانی کی جانب سے پیرس اولمپکس 2024ء میں ریکارڈ ساز پرفارمنس دینے والے جیولین کھلاڑی ارشد ندیم کے لیے گاڑی کا اعلان کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر معروف سماجی کارکن، جے ڈی سی کے مزید پڑھیں