آسٹریلوی عدالت کا جوکووچ کو پہلی دستیاب پرواز سے ڈیپورٹ کرنے کا حکم

میلبورن میں تین رکنی فیڈرل کورٹ ٹربیونل نے سماعت کے بعد نوواک جوکووچ کی ویزا بحال کرنے کی اپیل مسترد کردی، ویزا کینسل ہونے کے بعد اب جوکووچ آسٹریلیا میں مزید قیام نہیں کرسکیں گے۔ جوکووچ کل سے شروع ہونے مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، پاکستان کے2 بولرزٹاپ 10 میں شامل

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ پاکستان کے 2 بولرزٹاپ 10 میں شامل ہیں۔ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بولرز کی فہرست میں شاہین شاہ آفریدی اورحسن علی ٹاپ 10 بولرزمیں شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7 کی افتتاحی تقریب میں میوزک اور رقص نہیں ہوگا

لاہور: پاکستان سپرلیگ 7 کی افتتاحی تقریب میں اس بار میوزک اوررقص نہیں ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے ذرائع کے مطابق پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) میں اس بارروایتی رنگا رنگ تقریب کے بجائے افتتاحی تقریب سادگی سے کرنے مزید پڑھیں

حسن علی کی مری میں جاں بحق افراد کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر نہ کرنے درخواست

کراچی: قومی کرکٹر حسن علی نے لوگوں سے مری سانحے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔ مری میں ہونے والے حادثے پر جہاں پوری قوم غمزدہ ہے وہیں قومی مزید پڑھیں

مہندرسنگھ دھونی نے حارث رؤف کوتحفہ بھیج دیا

لاہور: بھارت کے سابق کپتان مہندرسنگھ دھونی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولرحارث رؤف کوخاص تحفہ بھیج دیا۔ حارث رؤف نے سوشل میڈیا پرانکشاف کیا کہ بھارت کے سابق کپتان اوروکٹ کیپر مہندرسنگھ دھونی انہیں چنائی سپرکنگ کی نمبر 7 مزید پڑھیں

پی ایس ایل الاؤنسز کا معاملہ بورڈ کیلیے دردِ سر بن گیا

کراچی: پی ایس ایل کے الاؤنسز کا معاملہ بورڈ کیلیے دردِ سر بن گیا۔ کئی برس گذرنے کے باوجود آڈٹ رپورٹ کا اعتراض موضوع بحث ہے، گذشتہ دنوں قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں بھی اس پر بات ہوئی، اگر معاملہ مزید پڑھیں

محمد رضوان افغانیوں کی مدد کیلئے پاک افغان سرحد پہنچ گئے

ٹیسٹ کرکٹر محمد رضوان افغانی شہریوں کی مدد کیلئے پاک افغان سرحد پر پہنچ گئے۔ محمد رضوان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ،افغانستان کے بہادر عوام کو ہماری مدد کی اشد ضرورت ہے، انہیں غذا، رہائش، گرم کپڑوں اور مزید پڑھیں