پاکستان میں رہائش پذیر غیرقانونی افغان شہریوں کی کل تعداد 42 لاکھ 29 ہزار

پاکستان میں 40 سال سے زائد عرصے کے دوران قانونی افغان مہاجرین سمیت غیر قانونی افغان شہریوں کی آمدورفت کا سلسلہ جاری ہے۔ اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے پناہ گزین کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں رہائش پذیر غیر قانونی مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے آج خطاب کریں گے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے آج خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کے خطاب میں مسئلہ کشمیر، دہشتگردی کی لہر، افغانستان کی صورتحال اجاگر کیے جانے کاامکان ہے۔ کونسل آن فارن ریلیشنز فورم سے خطاب مزید پڑھیں

امریکا، کینیڈا کی مودی سرکار کو تعاون کرنے کی سخت وارننگ

ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس میں بھارت کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہونے کے بعد امریکا اور کینیڈا نے مودی سرکار کو تعاون کرنے کی سخت وارننگ بھی کردی۔ کینیڈین میڈیا کا کہنا ہے کہ خالصتان تحریک کے مزید پڑھیں

برطانیہ میں روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں 5 افراد پر فردِ جرم عائد

برطانیہ میں روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں 5 افراد پر فردِ جرم عائد کی جائے گی، ملزمان آئندہ منگل کو ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوں گے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 5 بلغاریائی شہریوں اورلن روسیو، مزید پڑھیں

سنگا پور کی کمپنی مائن ہارٹ نے ’کریک مرینہ‘ سے متعلق الزامات بے بنیاد قرار دیدیے

کراچی کی ساحلی پٹی پر رہائشی منصوبے کریک مرینہ تعمیر کرنے والی سنگا پور کی کمپنی ’مائن ہارٹ‘ کے مالک پاکستانی نژاد سنگاپور کے شہری ڈاکٹر نسیم شہزاد نے اپنے اور اپنی کمپنی کے خلاف الزامات کے خلاف پہلی دفعہ مزید پڑھیں

آزاد خالصتان تحریک کا ایک اور سکھ رہنما کینیڈا میں قتل

بھارت سے علیحدہ وطن کا مطالبہ کرنے والے ایک اور سکھ رہنما سکھ دول سنگھ (سکھا دونیکے) کو کینیڈا میں قتل کر دیا گیا۔ تین روز قبل کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا مزید پڑھیں