ایران کے وزیرِ خارجہ کاسعودی عرب کے دورے پر جانے کا امکان

ایران کے وزیرِ خارجہ کا 17 اگست کو سعودی عرب کے دورے پر جانے کا امکان ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیرِ خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ریاض کے دورے کی تاریخ کا سرکاری اعلان نہیں ہوا ہے۔ برطانوی مزید پڑھیں

ہوائی:جنگل میں آگ لگنے کے باعث اموات 100 سے زائد ہوگئیں

امریکا کی ریاست ہوائی میں جنگل میں آگ لگنے کے باعث اموات 100 سے زائد ہوگئیں۔ امریکی ریاست ہوائی کی کاؤنٹی ماؤوی میں لگنے والی آگ کو امریکا کی 100 سالہ تاریخ کی بدترین آتشزدگی قرار دیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

افغان طالبان نے وعدے کئے مگر پورے نہیں کئے:انٹونی بلنکن

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے وعدے کئے مگر پورے نہیں کئے، طالبان کو ان کے وعدوں کے لیے جوابدہ ٹھہرانے کے لیے کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام مزید پڑھیں

کھانا تو نہیں پکایا، بس پانی ابال سکی ہوں، کیارا ایڈوانی

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کیارا ایڈوانی نے ایک ٹی وی پروگرام میں بتایا کہ شادی کے بعد سے اب تک وہ کھانا پکانے کے بجائے صرف پانی ہی ابال سکی ہیں۔ کیارا ایڈوانی سے پروگرام حاضرین میں سے کسی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے نائب امیر مولانا دلاور حسین سعیدی جیل میں انتقال کر گئے

بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے نائب امیر مولانا دلاور حسین سعیدی جیل میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 83 سالہ مولانا دلاور حسین کو جیل میں دل کا دورہ پڑا تو انہیں اسپتال منتقل کیا، جہاں وہ مزید پڑھیں

حنا پرویز بٹ پر لندن میں ہونے والے حملے پر متھیرا کا ردعمل

پاکستانی معروف میزبان متھیرا نے مسلم لیگ ن کی خاتون سیاست دان، حنا پرویز بٹ پر لندن میں ہونے والے حملے پر غصے کا اظہار کیا ہے۔ میزبان متھیرا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر حنا پرویز بٹ پر مزید پڑھیں

فاسٹ بولرکا ورلڈکپ سے 2 ماہ قبل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اسٹیون فِن نے ورلڈکپ سے 2 ماہ قبل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 34 سالہ اسٹیون فِن کو رواں سال گُھٹنے میں انجری ہوئی تھی۔ اس حوالے سے اپنے مزید پڑھیں