پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض اٹھا دیا۔ ایک بیان میں اکبر ایس بابر نے کہا کہ یہ الیکشن نہیں سراسر سلیکشن ہے، الیکشن کمیشن انٹرا پارٹی الیکشن مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض اٹھا دیا۔ ایک بیان میں اکبر ایس بابر نے کہا کہ یہ الیکشن نہیں سراسر سلیکشن ہے، الیکشن کمیشن انٹرا پارٹی الیکشن مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آ گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اور بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو میں دونوں شخصیات چیئرمین پی مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ ٹیم کپتان شان مسعود کے سینٹرل کنٹریکٹ کو اپ گریڈ کرتے ہوئے انہیں ڈی سے بی کیٹگری میں کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ فیصلہ اپنی اس پالیسی کے تحت کیا ہے کہ مزید پڑھیں
امریکا میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش میں بھارتی شہری پر فردِ جرم عائد ہونے پر بھارت کا مؤقف سامنے آ گیا۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکا میں مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے دونوں شوکاز سپریم کورٹ میں چیلنج کیے ہیں اور کیس اوپن کورٹ میں مزید پڑھیں
پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد نے ابوظبی ٹی ٹین لیگ کھیلنے سے انکار کر دیا۔ احمد شہزاد نے کہا ہے کہ میں نے ابوظبی ٹی ٹین لیگ میں کھیلنے کے لیے کنٹریکٹ لینے سے انکار کیا ہے، نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ مزید پڑھیں
بلوچستان کے نگراں وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ چمن میں جاری دھرنا پاکستان مخالف پلیٹ فارم بنتا جا رہا ہے۔ جان اچکزئی نے چمن میں جاری دھرنے پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ ان کا مزید پڑھیں
مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ سے 7 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے 4 کی حالت تشویش ناک ہے۔ اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ 2 مشتبہ مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ جو چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا تھا وہ میں نے آ کر بتایا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر لطیف کھوسہ نے میڈیا سے گفتگو کی تو مزید پڑھیں
امریکا میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش میں بھارتی شہری پر فردِ جرم عائد ہونے اور امریکی انکشافات کے بعد کینیڈا نے بھارت پر دباؤ بڑھا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا نے بھارت سے مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ کو آج بھارتی ویزوں کے اجراء کا قوی امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق بھارتی سفارت خانے کو اس سلسلے میں اپنی وزارتِ داخلہ سے این او سی آج مل جائے گا، این او سی ملتے ہی ویزے جاری کر دیے جائیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ویزوں کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی سے رابطہ کیا تھا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی بورڈ کو جلد این او سی جاری کرانے کی ہدایت کی تھی۔
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے وزارتِ داخلہ سے این او سی جلد جاری کرنے کا کہا ہے۔
قومی کرکٹ اسکواڈ بدھ کی صبح براستہ دبئی حیدر آباد دکن کے لیے روانہ ہو گا۔
واضح رہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کا پہلا وارم اپ میچ 29 ستمبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف شیڈول ہے۔