تہران میں سعودی سفارت خانے نے 7 سال بعد دوبارہ کام شروع کردیا

ایران کے دارالحکومت تہران میں سعودی عرب کے سفارت خانے نے 7 سال بعد دوبارہ کام شروع کردیا۔ رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے اس اقدام کی سرکاری تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ جون میں مزید پڑھیں

ایکواڈور کے صدارتی امیدوار انتخابی ریلی کے دوران قتل

ایکواڈور کے صدارتی امیدوار فرنینڈو ولاسینسیو کو انتخابی ریلی کے دوران قتل کردیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق صدارتی امیدوار کو ریلی کے بعد کار میں بیٹھتے وقت ایک شخص نے سر میں گولی ماری۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرنینڈو مزید پڑھیں

صدر جوبائیڈن کو دھمکیاں دینے والے شخص کو ہلاک کردیا گیا

امریکا کے صدر جوبائیڈن کو دھمکیاں دینے والے شخص کو سیکیورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کر کے ہلاک کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی قانون نافذ کرنے والی ایجنسی ایف بی آئی نے ملزم کے مارے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستانی اداروں کیخلاف مہم چلانیوالے 500 اوورسیز پاکستانیوں کی فہرست تیار

پاکستانی اداروں کے خلاف مہم چلانے والے پاکستانیوں کا ڈیٹا حکومت کے پاس ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے 500 اوورسیز پاکستانیوں کی فہرست تیار کر لی ہے۔ امریکا، کینیڈا اور برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی فہرستیں تیار کی گئی مزید پڑھیں

دستاویز کی تصدیق کے لیے تحقیقات ہونی چاہئیں، راناثناء اللّٰہ

سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا بین الاقوامی میڈیا پر سامنے آنے والی دستاویز سے متعلق کہنا ہے کہ اس اطلاع کی تصدیق کے لیے تحقیقات ہونی چاہئیں۔ رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بظاہر مزید پڑھیں

امریکا پاکستان میں سابق وزیراعظم کیخلاف کسی سازش میں ملوث نہیں: میتھیو ملر

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں سابق وزیراعظم کیخلاف کسی سازش میں ملوث نہیں۔ میتھیو ملر کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ سامنے آنے والی دستاویزات پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا۔ مزید پڑھیں

ہردیپ سنگھ کوہلی جنسی جرائم کے الزام میں گرفتاری کے بعد رہا

بھارتی کامیڈین ہردیپ سنگھ کوہلی کو جنسی جرائم کے الزام میں گرفتار کرنے کے بعد پولیس نے رہا کر دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس نے 54 سالہ ہردیپ سنگھ کوہلی کو عدالت پیش ہونے کے لیے انڈر ٹیکنگ مزید پڑھیں

مشہور موسیقار سہیل رعنا کی اہلیہ انتقال کر گئیں

مشہور موسیقار سہیل رعنا کی اہلیہ افشاں رعنا ٹورنٹو میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ افشاں رعنا ٹورنٹو کے سینٹ مائیکل اسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔ سہیل رعنا کے صاحبزادے عدنان رعنا نے نمائندہ جنگ کو بتایا کہ مزید پڑھیں

نگران حکومت کے دورانیے میں توسیع، آئی ایم ایف کی ملکر کام کرنے پر آمادگی

آئی ایم ایف نے نگران حکومت کے دورانیے میں ممکنہ توسیع پر نگران حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے پر آمادگی کا اظہار کر دیا ہے جس کے بعد اب اہم وزارتوں کےلیے سلیکشن جاری ہے۔ نگران وزیراعظم کےلیے مزید پڑھیں

منی پور میں مودی کی حکومت نے ہندوستان کا قتل کیا ہے:راہول گاندھی

بھارتی کانگریس رہنما راہول راجیو گاندھی نے کہا ہے کہ منی پور میں مودی کی حکومت نے ہندوستان کا قتل کیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے ہتک عزت کے مقدمے میں سزا معطلی کے بعد راہول گاندھی آج مزید پڑھیں