مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری اسلام آباد سے کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل کروائے گئے۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں طارق فضل چوہدری نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے کل 3 مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ہمسایہ ملک کیساتھ بات چیت کرنے پر آمادگی کا اظہار کرنے کے بعد امریکہ کے بعد بھارت کی جانب سے بھی جوابی رد عمل کا اظہار سامنے آگیا ہے۔ گو کہ وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں
امریکی اداکار مارک مارگولیس 83 سال کی عمر میں چل بسے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکار کی موت نیویارک کے اسپتال میں ہوئی جہاں انہیں بیماری کے باعث داخل کیا گیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق مارک مارگولیس کچھ دنوں سے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کا یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ بھارت نے لاکھوں غیر کشمیریوں کو جعلی ڈومیسائل جاری کیے ہیں۔ یوم استحصال کشمیر پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بھارتی حکام نے مزید پڑھیں
بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت یکطرفہ بدلے 4 سال ہوگئے، ملک بھر میں آج یومِ استحصالِ کشمیر آج منایا جارہا ہے۔ مظفر آباد میں ہاتھوں میں زنجیر باندھے کفن پوش مشعل بردار کشمیری نوجوانوں نے احتجاج کیا۔ مزید پڑھیں
انگلینڈ کے کرکٹر ایلکس ہیلز نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں ایلکس ہیلز کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے، تینوں فارمیٹ کے 156 میچوں میں ملک کی نمائندگی کرنا مزید پڑھیں
پاکستان اور چین کے عوام کے درمیان دوستی پر مبنی پہلی چین، پاک فیچر فلم Bathi GIRL کا پریمئیر پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں ہوا۔ پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی ورثہ و ثقافت سردار محمد عرفان ڈوگر اس موقع مزید پڑھیں
آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر گلین مک گرا نے ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی۔ گلین مک گرا کے مطابق آسٹریلیا، انگلینڈ، بھارت اور پاکستان سیمی فائنل کھیلیں گی۔ گلین مک گرا نے کہا ہے کہ آسٹریلیا مزید پڑھیں
بھارتی سپریم کورٹ نے عبوری حکم میں راہول گاندھی کی ہتک عزت کی سزا معطل کر دی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے کی سپریم کورٹ مزید پڑھیں
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود پر عائد الزامات یکسر مسترد کرتے ہوئے خود کو بے قصور قرار دیدیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن ڈی سی کی عدالت میں پیش ہوئے۔ غیرملکی میڈیا مزید پڑھیں
امریکی بحریہ کے 2 اہلکاروں کو چین سے تعلق اور قومی سلامتی سے متعلق الزامات پر گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق سین ڈیاگو میں بحری جہاز پر تعینات امریکی اہلکار جنچاؤ وی پر قومی دفاعی معلومات چینی حکام مزید پڑھیں