روس کے وزیرِ دفاع سرگئی شائیگو کی شمالی کوریا کے سپریم لیڈر سے ملاقات

روس کے وزیرِ دفاع سرگئی شائیگو نے شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ اُن سے ملاقات کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیرِ دفاع سرگئی شائیگو اور کم جانگ اُن کے درمیان ملاقات میں سیکیورٹی مزید پڑھیں

قرآنِ کریم کی بےحرمتی: بلاول کا سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے قرآن مجید کے نسخوں کی توہین کے واقعات پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے اسلام مزید پڑھیں

اکشے کمار نےگوہر خان سے پیچیدہ سوال کر کے انہیں کشمکش میں ڈال دیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ گوہر خان سے پیچیدہ سوال کر کے انہیں کشمکش میں ڈال دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ماضی کا ایک مزید پڑھیں

سرینڈر کرنے کے باوجود پولیس اہلکار نے سیاہ فام ملزم پر کتا چھوڑ دیا

امریکا کی ریاست اوہائیو میں سرینڈر کرنے کے باوجود پولیس اہلکار نے سیاہ فام ملزم پر کتا چھوڑ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک افریقی نژاد امریکی کے رکنے کے اشارے پر دھیان نہ دینے اور تیز رفتاری کے مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے ایک اور مداح کی خواہش پوری کر دی

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے ایک اور مداح کی خواہش پوری کر دی۔ سعودی کلب النصر کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے فرانسیسی کلب کے ساتھ جاپان میں دوستانہ میچ کھیلنے کے بعد اپنی شرٹ پر دستخط کر کے ایک مزید پڑھیں

سام سنگ نےایپل کو ٹکر دینے کے لیےنئے فولڈ ایبل اسمارٹ فونز متعارف کروا دیے

معروف کورین ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کو ٹکر دینے کے لیے اپنے نئے فولڈ ایبل اسمارٹ فونز متعارف کروا دیے ہیں۔ سام سنگ کی جانب سے بدھ کو اس کے نئے فولڈ ایبل اسمارٹ فونز مزید پڑھیں

شیخ سعید بن زید النہیان 58 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

ابوظبی کے حکمران خاندان کے شیخ سعید بن زید النہیان 58 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شیخ سعید بن زید النہیان کچھ عرصے سے شدید بیمار تھے، وہ اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید مزید پڑھیں

خاتون منگنی کے چند منٹ بعدپہاڑ کی چوٹی سے گر کر ہلاک

ترکیہ سے تعلق رکھنے والی 39 سالہ خاتون اپنی منگنی کے چند منٹ بعد پہاڑ کی چوٹی سے گر کر جان کی بازی ہار گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ کے شمالی مشرقی پہاڑی علاقے چناکلیا (Çanakkale) میں مزید پڑھیں

جھانوی کپور کا فلم ’بوال‘ کی کامیابی کے بعد ایک جذباتی پیغام

بالی ووڈ کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ جھانوی کپور نے فلم ’بوال‘ کی کامیابی کے بعد اپنے مداحوں کے لیے ایک جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔ جھانوی کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فلم ’بوال‘ کے سیٹ سے مزید پڑھیں