ایس سی اوکے ممبر ممالک کو اقتصادی بحالی کو تیز کرنا چاہیے:چینی صدر

چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے ممبر ممالک کو اقتصادی بحالی کو تیز کرنا چاہیے۔ بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سالانہ سربراہی ورچوئل اجلاس جاری ہے۔ چین کے صدر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سے اسپیشل اولمپکس کے کھلاڑیوں کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے برلن میں ہونے والے اسپیشل اولمپکس میں سندھ کے 36 حصہ لینے والے کھلاڑیوں نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اسپیشل اولمپکس کے کھلاڑیوں کے فروغ کے مزید پڑھیں

خطے کے دیرینہ تنازعات کو حل کیا جانا چاہیے:وزیرِ اعظم پاکستان

وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دنیا کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف آواز اٹھانا ہو گی، ریاستی دہشت گردی میں معصوم لوگوں کا قتل انتہائی قابلِ مذمت ہے۔ بھارت میں شنگھائی تعاون مزید پڑھیں

ایشز ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے لیے سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے لیے سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یارک شائر نے سیریز کے تیسرے ہیڈنگلے ٹیسٹ کے لیے آئل پروٹیسٹرز کی وجہ سے سیکیورٹی مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم پاکستان کی ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کا رکن بننے پر مبارک باد

وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا رکن بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سالانہ سربراہی ورچوئل اجلاس جاری ہے جس سے مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ 4 ٹی ٹوئنٹی میچز اگلے سال کھیلے جائیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کرے گی جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اس حوالے سے دورے کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی مزید پڑھیں

امریکی شہر فلاڈیلفیا میں فائرنگ ،4 افراد ہلاک اور 2 بچے زخمی

امریکی شہر فلاڈیلفیا میں فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد ہلاک اور 2 بچے زخمی ہو گئے۔ فلاڈیلفیا پولیس کے مطابق مشتبہ شخص اے آر جیسی رائفل، ہینڈ گن اور بلٹ پروف جیکٹ سمیت پکڑا گیا۔ فلاڈیلفیا پولیس کا کہنا مزید پڑھیں

امریکا؛ کلاس میں طالبات کو شرٹ اتارنے کا حکم دینے والا پروفیسر برخاست

واشنگٹن: امریکا میں 11 طالبات کو کلاس میں شرٹ اتروانے اور ان کے جسمانی خدو خال کے بارے میں نازیبا ریمارکس دینے پر کالج کے پروفیسر کو نوکری سے نکال دیا گیا۔ فوکس نیوز کے مطابق امریکی محکمۂ تعلیم نے مزید پڑھیں

چینی کمپنی کی جانب سے سیف سٹی کیمرے ٹھیک کرنے کا سامان پہنچ گیا

چینی کمپنی کی جانب سے لاہور میں سیف سٹی کیمرے ٹھیک کرنے کا سامان پہنچ گیا۔ سیف سٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ چینی کمپنی کو عید تک تمام ضروری آلات منگوانے کا الٹی میٹم دیا گیاتھا۔ ترجمان کا مزید پڑھیں