آئرش خاتون نے 10 برس قبل ’ٹائٹن حادثہ‘ اپنے خواب میں کیسے دیکھا؟

آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والی ڈیجیٹل کانٹینٹ کرئیٹر اور میوزیشن ڈیبوراہ گریٹن (Deborah Grattan) کی اپنے خواب سے متعلق 2013 میں کی گئی فیس بک پوسٹ ، جس میں اس نے ’ٹائٹن حادثے‘ کا ذکر کیا تھا، سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

مشہور کارٹون سیریز ’دی سمپسنز‘ کی ایک اور پیشگوئی حقیقت بن گئی

مستقبل کے واقعات دکھانے کے حوالے سے مشہور کارٹون سیریز ’دی سمپسنز‘ کی ایک اور پیشگوئی حقیقت بن گئی۔ ’دی سمپسنز‘ کی 2006ء میں نشر کی گئی ایک قسط میں ٹائٹینک آبدوز کے لاپتہ ہونے کی پیشگوئی کی گئی تھی۔ مزید پڑھیں

سلیمان فادرز ڈے پر والد کو خوش کرنے کی خاطر سفر میں شریک ہوا

شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان کے اہلخانہ نے بھی اب دونوں افراد کی موت کی تصدیق کردی ہے۔ ٹائٹن نامی آبدوز کے ساتھ پیش آئے واقعے میں جاں بحق ہونے والے شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان مزید پڑھیں

جیمز کیمرون کا ٹائٹن آبدوز کے ساتھ پیش آئے واقعے پر ردعمل

مشہور ہالی ووڈ فلم ’ٹائٹینک‘ کے ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے ٹائٹن آبدوز کے ساتھ پیش آئے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو چاہیے کہ اس واقعے سے سبق سیکھیں۔ جیمز کیمرون نے کہا ہے کہ کئی مزید پڑھیں

مودی کی تقریر، ڈیموکریٹک پارٹی کے 6 ارکان کا بائیکاٹ کا اعلان

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا مگر امریکا کے صدر جوبائیڈن کی ڈیموکریٹک پارٹی کے چھ اراکین نے بھارتی وزیراعظم پر شدید تنقید کرتے ہوئے ان کی تقریر کے بائیکاٹ کا اعلان کیا۔ بھارتی مزید پڑھیں

برطانیہ کے وزیر خارجہ کا ٹائٹن آبدوز سانحہ پر لواحقین سے اظہار تعزیت

برطانیہ کے وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے ٹائٹن آبدوز سانحہ پر لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ جیمز کلیورلی نے کہا کہ ٹائٹن سانحہ میں جاں بحق سلیمان داؤد اسکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی کے طالبعلم تھے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

حکومت پاکستان کاشہزادہ داؤد اور بیٹے سلیمان داؤد کی موت پر اظہارِ افسوس

حکومت پاکستان نے بدقسمت آبدوز ٹائٹن میں سوار شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان داؤد کی موت پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ آبدوز کے بارے میں افسوسناک خبر پر داؤد خاندان اور مزید پڑھیں

اوشین گیٹ کے بعد امریکی کوسٹ گارڈز کی بھی آبدوز کے ساتھ حادثے کی تصدیق

تصویر میں دائیں سے بائیں جانب برطانوی ارب پتی ہیمش ہارڈنگ، پاکستانی شہری شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان داؤد، سی ای ای او اوشین گیٹ اسٹاکٹن رش اور فرانسیسی ایکسپلورر پال ہینری۔ بحرِ اوقیانوس میں سیاحوں کو لے مزید پڑھیں

افغانستان کی فٹ بال ٹیم ہمت اور مزاحمت کی علامت ہے:ملالہ یوسفزئی

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ افغانستان کی فٹ بال ٹیم ہمت اور مزاحمت کی علامت ہے۔ ملالہ یوسفزئی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر افغانستان کی خواتین کی فٹبال ٹیم کی حمایت کی ہے۔ اُنہوں مزید پڑھیں