عازمین حج کواستعمال کے لیے ایک ہزار الیکٹرک اسکوٹر فراہم کر دئیے گئے

سعودی عرب کے ٹرانسپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ سالانہ حج سیزن کے دوران عازمین کو ان کی نقل و حمل کی سہولت کے لیے ایک ہزار الیکٹرک اسکوٹر فراہم کیے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، گزشتہ سال مزید پڑھیں

عون چوہدری برطانیہ کے دورے پر پہنچ گئے،وزیراعظم کل پہنچیں گے

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری برطانیہ کے دورے پر پہنچ گئے۔ مانچسٹر میں موجود عون چوہدری آئندہ چند روز میں لندن پہنچیں گے جہاں وہ تقریباً ایک ہفتہ قیام کریں گے۔ دوسری جانب استحکام پاکستان پارٹی کے بانی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

پیرس: وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر تصاویر پوسٹ کرنے کے بعد 2.5 لاکھ فی کلو فروخت ہونیوالے آم چوری

کہتے ہیں کہ سوشل میڈیا کا استعمال جہاں آپ کو کئی فائدے حاصل کرواسکتا ہے وہیں اس کے متعدد نقصانات بھی ہیں، بس اہم یہ ہے کہ آپ کو تھوڑی سمجھ ہونی چاہیے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی مزید پڑھیں

شہریوں پر مسلسل حملے کرنے والا انتہائی مطلوب بندر بلآخر ہاتھ آگیا

بھارت میں شہریوں پر مسلسل حملے کرنے والا انتہائی مطلوب بندر بلآخر ہاتھ آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس انتہائی مطلوب بندر کے سر پر 21 ہزار روپے کا انعام رکھا گیا تھا جسے حکام نے بلآخرلمبی جدوجہد کے بعد مزید پڑھیں

ایلون مسک اور مارک زکربرگ ایک دوسرے سے کیج فائٹ لڑنے کیلئے تیار

ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کی جانب سے کیے جانے والے کیج فائٹ (جنگلے کے اندر لڑائی) کا چیلنج میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے قبول کرلیا ہے۔ ایلون مسک نے ٹوئٹر پر ایک صارف مزید پڑھیں

لاپتا آبدوز میں آج شام 4 بج کر 8 منٹ تک آکسیجن ختم ہو جائے گی

بحر اوقیانوس میں ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کے لیے جانے والی آبدوز میں آج پاکستانی وقت شام 4 بج کر 8 منٹ تک آکسیجن ختم ہو جائے گی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اتوار کو لاپتا ہونے والی آبدوز کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف سےملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے فرانس میں ملاقات ہوئی ہے جس میں پاک آئی ایم ایف جاری پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات دورہ فرانس میں مزید پڑھیں

امریکی قرض کے اعداد و شمار جاری، قرض 32 ہزار ارب ڈالر سے زائد

امریکی قرض کے اعداد و شمار جاری کردیے گئے جس کے مطابق 15 جون تک امریکا کا قرض 32 ہزار ارب ڈالر سے زائد ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی قرض چین، جاپان، جرمنی اور برطانیہ کی سالانہ پیداوار سے زیادہ مزید پڑھیں

یوکرین کی خاتون اوّل اولینا زیلنسکا کی روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن پر تنقید

یوکرین کی خاتون اوّل اولینا زیلنسکا نے روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نہیں جانتی کہ سیاسی تناظر میں آپ کسی کی نسل پر بھی بحث کر سکتے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں