سعودی عرب کی160ممالک کے20لاکھ سےزائدعازمینِ حج کی میزبانی کی تیاریاں

سعودی عرب نے اس مرتبہ 160 ممالک سے آنے والے 20 لاکھ سے زائد عازمینِ حج کی میزبانی کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے سرزمینِ مقدس میں مزید پڑھیں

رواں صدی کے اختتام تک ہمالیہ گلیشیئرز کی برف کے حجم میں 75 فیصد تک کمی آسکتی ہے

عالمی درجہ حرارت میں اضافے کے باعث رواں صدی کے اختتام تک کوہ ہندو کش اور کوہ ہمالیہ کے گلیشیئرز پر جمی برف کے حجم میں 75 فیصد تک کمی آسکتی ہے۔ یہ بات ایک نئی تحقیق میں بتائی گئی مزید پڑھیں

ریسٹورنٹ میں ایک شخص نے کلہاڑی کے وار کرکے 4 افراد کو زخمی کردیا

نیوزی لینڈ کے ریسٹورنٹ میں ایک شخص نے کلہاڑی کے وار کرکے 4 افراد کو زخمی کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کے مضافاتی علاقے البانی کے تین چائنیز ریسٹورنٹس میں پیش آیا جہاں مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز گال اور کولمبو میں کھیلی جائے گی جب مزید پڑھیں

حج کا خطبہ دینے کیلئے شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمدبن سعید کو مقرر کرنے کا اعلان

رواں برس 1444ہجری یوم عرفہ کے روز حج کا خطبہ دینے کیلئے شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمدبن سعید کو مقرر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ العربیہ کی ایک رپورٹ کے مطابق حرمین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایوان شاہی مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی سے منسلک اہم دہشت گرد سربکف مہمند ہلاک ہوگیا

کالعدم جماعت الاحرار اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے منسلک اہم دہشت گرد سربکف مہمند ہلاک ہوگیا۔ سربکف مہمند پشاورپولیس لائنز حملہ سمیت دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں کا ماسٹر مائنڈ تھا۔ اطلاعات کے مطابق سربکف مہمند کو مزید پڑھیں

انڈونیشیا نے پہلی سرکاری انٹرنیٹ سیٹلائٹ لانچ کردی

انڈونیشیا نے ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کی مدد سے اپنی پہلی سرکاری انٹرنیٹ سیٹلائٹ لانچ کردی۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، انڈونیشیا نے اپنے ملک کے دور دراز حصّوں کو انٹرنیٹ تک رسائی فراہم کرنے کے مزید پڑھیں

ٹائی ٹینک کے ملبے کی سیر کرانے والی لاپتہ آبدوز میں 2 پاکستانی بھی سوار تھے

بحرِ اوقیانوس میں ڈوبے ہوئے ٹائی ٹینک کی سیاحت کے لیےگئی لاپتہ آبدوز ٹائٹین کی تلاش تاحال جاری ہے۔ برطانوی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ٹائی ٹینک کے ملبے کی سیر کرانے والی لاپتہ آبدوز میں 2 پاکستانی بھی مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے درمیان نیو کلیئر پاور پلانٹ کی تعمیرکےایم او یو پر دستخط

پاکستان اور چین کے درمیان چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کی تقریب میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر انہوں مزید پڑھیں