سعودی عرب : وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آج ایران کا دورہ کریں گے

سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آج ایران کا سرکاری دورہ کریں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزیرِ خارجہ تہران میں اعلیٰ عہدے داروں سے ملاقات کریں گے۔ اس حوالے سے ایران کے میڈیا کا کہنا ہے مزید پڑھیں

گجرات :طوفان کے دوران پیدا ہونے والی بچی کا نام ’بپرجوائے‘ رکھ دیا گیا

سمندری طوفان ’بپرجوائے‘ جمعرات کی رات بھارتی ریاست گجرات سے ٹکرا گیا۔ طوفان کے پیش نظر محفوظ مقامات پر نقل مکانی کرنے والے ہزاروں خاندانوں میں سے ایک نے اپنی نوزائیدہ بیٹی کا نام ’ بپرجوائے‘ رکھ دیا۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

بیونسے کا کنسرٹ سوئیڈن میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کی وجہ قرار

معروف امریکی گلوکارہ بیونسے کے کنسرٹ کو سوئیڈن میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کی وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ شاید اس بات پر یقین کرنا مشکل ہے لیکن یہ خود سوئیڈن کے ڈینزکی بینک کے چیف اکانومسٹ مائیکل مزید پڑھیں

چین:خاتون کا شوہر کے کومےسے باہر آنے پرلوگوں کےعطیات واپس کرنے کا فیصلہ

چین میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کے کومے کی حالت سے باہر آنے کے بعد لوگوں کو ان کے عطیات واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق خاتون کو اس کے شوہر کے کار حادثے میں مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر کا مرنے کا ڈرامہ،اپنے ہی جنازے میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے پہنچ گیا

گھر والوں کو سبق سکھانے کیلئے بیلجیئم سے تعلق رکھنے والے ٹک ٹاکر نے مرنے کا ڈرامہ رچایا اور پھر اپنے ہی جنازے میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے پہنچ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹک ٹاکر کے مزید پڑھیں

ایک ہسپتال میں کام کرنے والی 12 خواتین ایک ساتھ حاملہ ہوگئیں

امریکی ریاست ورجینیا کے ایک ہسپتال کے بچوں کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ یا این آئی سی یو میں کام کرنے والی 12 خواتین ایک ساتھ حاملہ ہوگئیں۔ ورجینیا کے شہر نیو پورٹ نیوز کے ریورس سائیڈ ریجنل میڈیکل سینٹر مزید پڑھیں

سابق بھارتی پولیس افسر راجیش داس کو جنسی ہراسانی کے جرم میں 3 سال قید کی سزا

بھارت میں سابق ڈائریکٹر جنرل آف پولیس راجیش داس کو ساتھی خاتون افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کی عدالت نے مزید پڑھیں