الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات کے سلسلے میں پولنگ سے متعلق شکایات کے اندراج کے لیے واٹس ایپ ہیلپ لائن متعارف کرادی ہے۔ 8 فروری کو ملک بھر میں 128 ملین سے زائد ووٹرز اپنے مزید پڑھیں
پاکستان کی وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے اسٹراسبرگ میں خارجہ امور و سیکیورٹی پالیسی کے اعلیٰ نمائندے اور یورپی کمیشن کے نائب صدر جوزپ بوریل سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اسٹاک ہوم میں دوسرے یورپی مزید پڑھیں
سول ایویشن اتھارٹی ہیڈکوارٹرز کے ترجمان کے مطابق بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کے لئے کویڈ 19 ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں اور اندورن مزید پڑھیں
پاکستان سے چین کے شہر ارومچی جانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی، چینی ایئرلائن نے لاہور سے ارومچی کیلئے پروازیں بحال کر دیں۔ چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنے میں تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ مزید پڑھیں
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے سلسلے میں بھارت جانے کےلیے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کو ڈھائی کروڑ روپے مل گئے تاکہ دوران ٹور کھلاڑیوں کے یومیہ الاؤنس نہ ملنے جیسی خبریں سامنے نہ آسکیں۔ یہ ڈھائی مزید پڑھیں
جاپان کو پاکستانی افرادی قوت کی فراہمی وزارت خارجہ کی اولین ترجیح ہے۔ یہ بات وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے جاپان کو افرادی قوت کی فراہمی کے حوالے سے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ مزید پڑھیں
ہالی ووڈ اداکار ٹریٹ ولیمز امریکی ریاست ورمونٹ میں ایک موٹرسائیکل حادثے میں ہلاک ہوگئے، ان کی عمر 71 برس تھی۔ پولیس کے مطابق شام 5 بجے ایک ایس یو وی بائیں طرف مڑ رہی تھی کہ ولیم کی موٹرسائیکل مزید پڑھیں
سائنسدانوں نے پہلی بار خلا سے شمسی توانائی کو زمین پر بھیجنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس مقصد کے لیے ایک نئی ٹیکنالوجی ڈیوائس اسپیس سولر پاور ڈیمونیسٹریٹر کو استعمال کرکے سورج کی توانائی کو زمین پر منتقل کیا مزید پڑھیں
بالی ووڈ کے معروف اداکار ارشد وارثی نے خود کو انڈر ریٹیڈ ’underrated‘ اور انڈر یوز ’underuse‘ آرٹسٹ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ارشد وارثی نے حالیہ انٹرویو میں اپنے متعلق بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا مزید پڑھیں
برطانوی شہزادہ ہیری نے اپنے اور والد شاہ چارلس سوم سے متعلق گردش کرتی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے برطانوی صحافی سے خبروں کے ثبوت مانگ لیے۔ خیال رہے کہ برطانوی ٹیبلوئڈ صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیوک آف مزید پڑھیں
پاکستانی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے بیلجیئم کے دورے کے دوران یورپی یونین کے 2 کمشنروں سے ملاقاتیں کیں۔ برسلز میں ہونے والی ان ملاقاتوں میں یورپین کمشنر برائے کرائسز مینجمنٹ اور داخلہ امور کے یورپین مزید پڑھیں