پاکستان میں دو طرفہ کرکٹ کے لیےپی سی بی کے اقدامات قابل تعریف ہیں: گریگ بارکلے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین گریگ بارکلے نے کہا ہے کہ پاکستان آ کر بہت خوشی ہوئی ہے، پاکستان میں دو طرفہ کرکٹ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اقدامات قابل تعریف ہیں۔ آئی مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے ایک اور نیا فیچر متعارف کرادیا

واٹس ایپ آئے روز اپنے صارفین کیلئے نئے فیچر متعارف کراتا رہتا ہے ، حال ہی میں واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کیلئے ایک اور نیا فیچر متعارف کرادیا گیا، اب صارفین آڈیو میسج کے ساتھ ساتھ آڈیو واٹس مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا جاسوس سیٹلائٹ سمندر میں گر کر تباہ

شمالی کوریا کا جاسوس سیٹلائٹ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ جنوبی کوریا کے فوجی حکام کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے فوجی جاسوس سیٹلائٹ لانچ کرنے کا تجربہ ناکام ہوگیا ہے۔ سیٹلائٹ لانچ کے فوری بعد سمندر میں مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کا کم جونگ اُن کی خرابیٔ صحت سے متعلق بڑا دعویٰ

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کی انٹیلی جنس ایجنسی نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نیند کی خرابی اور ممکنہ طور پر شراب اور نکوٹین کی عادت میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔ رپورٹس مزید پڑھیں

امریکی اور چینی وزرائے دفاع کی ملاقات نہ ہونا افسوسناک ہے:انٹونی بلنکن

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکی اور چینی وزرائے دفاع کی ملاقات نہ ہونا افسوسناک ہے۔ سوئیڈن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب سے خطرناک بات آپس میں رابطوں کا نہ مزید پڑھیں

یو اے ای نے امریکا کی زیر قیادت خلیجی سمندری اتحاد کے ساتھ کام روک دیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے امریکا کی زیر قیادت خلیجی سمندری اتحاد کے ساتھ کام روک دیا۔ یو اے ای کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اس اقدام کی کوئی وجہ بتائے بغیر کہا کہ متحدہ عرب مزید پڑھیں

مجھے اس جہنم سےنکالو ، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا مطالبہ: سینیٹر مشتاق

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے کہا کہ عافیہ نے ان سے کہا کہ مجھے اس جہنم سےنکالو، 3گھنٹے ملاقات میں ڈاکٹرفوزیہ اوروکیل کلائیوسمتھ بھی موجود تھے، مزید پڑھیں

سعودی عرب :محکمہ شماریات کا 2022 تک کی آبادی کے اعداد و شمار کا اعلان

سعودی عرب کی کل آبادی 3 کروڑ 21 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ ریاض سے سعودی عرب کے محکمہ شماریات کے مطابق محکمہ شماریات نے 2022 تک کی آبادی کے اعداد و شمار کا اعلان کر دیا۔ عرب میڈیا کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر کے بیان کو پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار :عائشہ غوث پاشا

وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن چیف نیتھن پورٹر کے بیان کو پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ مزید پڑھیں