ایران نے 51 امریکی حکام پر پابندی عائد کردی

تہران: ایران نے قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا انتقام لیتے ہوئے امریکی جوائنٹ چیف آف اسٹاف سمیت 51 حکام پر پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف مارک ملی، امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ میں ایک کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور معصوم کشمیریوں کو شہید کرنا معمول بن چکا ہے مزید پڑھیں

نائیجیریا میں مسلح ڈاکوؤں کے حملے میں 200 افراد جاں بحق

ابوجہ: نائیجیریا کی ریاست زمفارا میں حکومتی کارروائی کے جواب میں موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے 10 سے زائد گاؤں پر دھاوا بول دیا اور اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 200 سے زائد دیہاتی جاں بحق مزید پڑھیں

طالبان حکومت کے وزیر خارجہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے

کابل: طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر اللہ متقی ایران کے دورے پر پہنچ گئے جہاں انھوں نے افغان مہاجرین اور معاشی بحران سمیت اہم باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارات اسلامیہ افغانستان مزید پڑھیں

طالبان نے کابل میں خواتین کے لازمی برقع پہننے کے پوسٹرز آویزاں کردیئے

کابل: افغان دارالحکومت میں طالبان نے بازاروں اور عوامی مقامات پر سیاہ یا روایتی برقع لازمی طور پر پہننے کے حکم نامے پر مشتمل پوسٹرز جگہ جگہ آویزاں کردیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مزید پڑھیں

بھیانک سمندری طوفان ساری دنیا میں تباہی مچاسکتے ہیں، ماہرین

کنیکٹیکٹ: ماحولیاتی ماہرین کی ایک عالمی ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ صدی میں نہ صرف شدید سمندری طوفانوں (ہریکین اور ٹائیفون) کی سالانہ تعداد اور شدت میں اضافہ ہوگا بلکہ وہ دنیا کے بیشتر علاقوں تک پہنچ کر مزید پڑھیں

اومیکرون؛ سعودی عرب کے بعد کویت کی مساجد میں بھی سخت کورونا پابندیاں

کویت سٹی: سعودی عرب کے بعد کویت نے بھی کورونا کی نئی شکل اومیکرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر مساجد میں سخت کورونا پابندیاں نافذ کردی ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق کویت نے ملک بھر کی مساجد میں مزید پڑھیں

اسٹور سے چاکلیٹ خریدنے والا شخص 10 لاکھ ڈالر جیت کر لوٹا

ورجینیا: جب قدرت مہربان ہوتی ہے تو ایسا ہی ہوتا ہے۔ ایک امریکی شخص اپنے بچوں کے لیے چاکلیٹ اور دودھ لینے ایک چھوٹے اسٹور میں گیا اور واپس آیا تو وہ دس لاکھ ڈالر یعنی 17 کروڑ پاکستانی روپے مزید پڑھیں

بینک کی غلطی سے لوگوں کے بینک بیلنس میں راتوں رات اضافہ

لندن: برطانیہ میں بینک کی غلطی نے راتوں رات لوگوں کے بینک بیلنس میں اضافہ کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کرسمس کے موقع پر ہزاروں اکاؤنٹس میں موجود رقم میں اس وقت حیرت انگیز طور پر اضافہ ہوگیا جب ایک مزید پڑھیں