گریک بار دبئی سے لاہور پہنچ گئے

چیئرمین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) گریک بارکلے اور چیف ایگزیکٹو جیوف آلارڈائس غیر ملکی پرواز کے ذریعے دبئی سے لاہور پہنچ گئے۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر چیئرمین آئی سی سی گریک بارکلے کا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کاطیب اردوان کو ٹیلیفون،پاکستان کے دورے کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو ٹیلیفون کیا، دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ٹیلیفونک گفتگو میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ آپ کا دوبارہ انتخاب ترکیہ کے مزید پڑھیں

نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کا اسکول بند ہونے پر ترجمان کی وضاحت

پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی نے پاکستانی مشن کے عملے کے بچوں کےلیے قائم اسکول بند ہونے سے متعلق وضاحت کر دی۔ ترجمان پاکستان ہائی کمیشن نئی دلی نے کہا ہے کہ تعلیمی سال کی تکمیل پر پاکستان ہائی کمیشن مزید پڑھیں

جونیئر ایشیا کپ ہاکی: پاکستان نے جاپان کو ہراکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

عمان میں جاری جونیئر ایشیا کپ ہاکی میں پاکستان نے جاپان کو 2-3 سے ہراکر ایونٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے اس کے ساتھ پاکستان کی اس سال ملائیشیا میں ہونیوالے جونیئر ورلڈ کپ میں بھی جگہ پکی مزید پڑھیں

پاکستان میں مقیم ترک شہریوں نے اردوان کو پہلے سے زیادہ ووٹ دیکر کامیابی دلوادی

ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل کرکے رجب طیب اردوان دوبارہ صدر منتخب ہوگئے۔ گزشتہ روز ہونے والے انتخاب کے نتائج کے مطابق صدر اردوان 2 کروڑ 78 لاکھ 34 ہزار 692 ووٹ لیکر فاتح رہے۔ مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل کیلئے آسٹریلیا نے اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی

سڈنی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل کیلئے آسٹریلیا نے اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی۔ آسٹریلیا نے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے 15کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ کو حتمی شکل دی مزید پڑھیں

روس کا یوکرینی فضائیہ کے اڈوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ

روس نے یوکرینی فضائیہ کے اڈوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق روسی فوج نے گزشتہ رات یوکرین میں ہوائی اڈوں کو نشانہ بنایا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق حملوں میں تمام اہداف مزید پڑھیں

امریکا، سعودی عرب اور جی سی سی ممالک کی مشترکہ فوجی مشقیں

امریکا نے سعودی عرب اور خلیج تعاون تنظیم (جی سی سی) میں شامل ممالک کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں ’ایگل ریزولو 23‘ شروع کر دیں۔ مشرقِ وسطیٰ میں قائم امریکی فوج کے ہیڈکوارٹرز ’سینٹرل کمانڈ‘ نے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

اومان کے سلطان ایران کے دو روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے

اومان کے سلطان حیثم گزشتہ روز ایران کے دو روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچے۔ ایئرپورٹ پر سلطان حیثم کا استقبال ایران کے نائب صدر محمد مخبر دیزفولی نے کیا۔ سلطان حیثم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا حکومتی وفد بھی مزید پڑھیں