وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور خود بانی پی ٹی آئی کی جگہ لینا چاہتے ہیں، ان کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ہیں، مگر بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ یہ رابطے ان کے کام مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس میں نیدرلینڈز سے تعلق رکھنے والی میراتھون کی فاتح صِفان حسن نے فرانس میں خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی کے خلاف احتجاجی طور پر حجاب پہن کر گولڈ میڈل حاصل کیا۔ صِفان حسن نے خواتین کی میراتھون مزید پڑھیں
بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فِچ نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ دوبارہ کم کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ جنگ اور اور جغرافیائی سیاسی خطرات کے بارے میں خدشات کا حوالہ دینے کے بعد پیر کو فچ ریٹنگز نے اسرائیل مزید پڑھیں
رواں سال کا دوسرا طاقتور ترین شمسی طوفان آج زمین سے ٹکرا گیا۔ یو ایس نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن (NOAA) کے مطابق، طاقتور شمسی طوفان پیر کو زمین سے ٹکرایا جس کی وجہ سے جنوبی عرض بلد پر رات مزید پڑھیں
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے معاون برائے تزویراتی امور جواد ظریف نے 10 روز بعد ہی مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق صدر مسعود پزشکیان کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی وزراء کی فہرست مزید پڑھیں
امریکا کی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے بڑے حملے کے لیے ہمیں تیار رہنا چاہیے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل اپنا دفاع کرسکتا ہے اور اسرائیل کو دفاع مزید پڑھیں
بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے اہلیہ، سابقہ مس ورلڈ، ایشوریا رائے سے طلاق سے متعلق زیرِ گردش افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ عرصۂ دراز سے بالی ووڈ کا یہ جوڑا اس حوالے سے خبروں کی مزید پڑھیں
حزب اللّٰہ نے شمالی اسرائیل پر بڑا حملہ کیا ہے جس کے دوران درجنوں راکٹ فائر کیے گئے ہیں۔ لبنانی میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ کے راکٹوں کو روکنے کے لیے اسرائیلی دفاعی نظام نے کوئی میزائل فائر نہیں کیا۔ مزید پڑھیں
بھارتی ریاست بہار کے دارالخلافہ پٹنہ کے ضلع جہان آباد کے ایک مندر میں گزشتہ شب بھگدڑ مچنے سے کچل کر 3 خواتین سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھگدڑ اس وقت مچی جب نیشنل کیڈٹ کور کی جانب سے مزید پڑھیں
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ مغرب کا دُہرا معیار اسرائیل کی ظالمانہ کارروائیوں کو بڑھا رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے یورپی کونسل کے صدر چارلس مائیکل سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ مزید پڑھیں
چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے ایران کو بیجنگ کی حمایت کا یقین دلایا ہے۔ ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری سے ٹیلیفونک گفتگو میں چینی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر تہران میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے مزید پڑھیں