اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ ہو کر واپس آنے والے فیضان سے تفتیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا۔ لاپتہ فیضان کی بازیابی سے متعلق کیس کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار نے سماعت مزید پڑھیں
پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو بیٹا کہنے پر بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا نے اپنی والدہ سروج دیوی کے بیان پر وضاحت دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیرج چوپڑا نے کہا ہے کہ میری والدہ نے یہ بات دل مزید پڑھیں
بھارت میں ہندو مذہبی تہوار کے لیے لگائے گئے بینر پر غیر اخلاقی فلموں کی سابق لبنانی اداکارہ میا خلیفہ کی تصویر لگادی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے کانچی پورم ضلع میں بینر سامنے آنے کے مزید پڑھیں
چین میں مصروف ترین بندرگاہ پر کارگو بحری جہاز میں زوردار دھماکا ہوا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق دھماکے کی آواز اور جھٹکا ننگبو زوشان بندرگاہ سے ایک کلومیٹر دور تک محسوس کیا گیا تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان مزید پڑھیں
معروف برطانوی ماڈل کیٹی پرائس کو برطانیہ کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 46 سالہ کیٹی پرائس کو عدالت میں پیش نہ ہونے پر ہیتھرو ایئر پورٹ پر پولیس نے گرفتار کیا۔ عدالت نے مزید پڑھیں
مشرقی غزہ کے علاقے الدراج میں سکول پر اسرائیلی حملے میں 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے فجر کی نماز کے دوران سکول پر حملہ کیا جہاں بے گھر فلسطینیوں نے پناہ لی ہوئی مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جمعہ کو ڈپلومیٹک انکلیو میں سعودی عرب کے سفارتخانے جا کر سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے اہم ملاقات کی اور سعودی سفیر کو وزیر داخلہ پاکستان محسن نقوی نے سعودی عرب مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے واضح کیا ہے کہ ایران کو دفاع کا قانونی حق حاصل ہے اور ایران کو حاصل حق دفاع کا غزہ جنگ بندی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ایران کے یو این مشن نے اپنے مزید پڑھیں
امریکا کی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوارکملاہیرس کی جانب سے اسرائیلی مظالم پر تنقید کے ذریعے ایک توازن قائم کرنے کی کوشش نےیہودی کمیونٹی کونالاں کردیا ہے اور یروشلم پوسٹ کے ایڈیٹر نے اپنے ایک نوٹ میں کہا ہے کہ کملا ہیرس مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ہفتے کی رات ایک بجے براستہ استنبول لاہور پہنچیں گے۔ چیئرمین ساؤتھ ایشین ایتھلیٹکس محمد اکرم ساہی ارشد کو مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس میں فاتح کھلاڑیوں کو دئیے جانے والے سونے کے تمغے کی مالیت950ڈالرز کے لگ بھگ ہے، جو ان مقابلوں کے مہنگے ترین سونے کے تمغے ہیں۔ سونے کے یہ تمغے مکمل طور پر سونے سے تیار کیے جاتے مزید پڑھیں