اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف 12 مختلف کارروائیوں کے دوران 1416 کلو منشیات برآمد کر کے 12 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اسلام آباد میں بس میں مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ: رواں سال غلاف کعبہ نو ذوالحج کے بجائے یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔ حرمین شریفین کے امورکے نگراں ادارے کے مطابق غلاف کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔ ہر سال نو ذوالحج مزید پڑھیں
لندن: برطانیہ میں کووڈ کی پانچویں لہر سر اٹھا رہی ہے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ تازہ ترین لہر برطانوی معیشت کےلیے مسائل کھڑےکر سکتی ہے۔ لیکن برطانیہ کا ایک خطہ ایسا ہے جہاں ایک بھی کووڈ کا کیس مزید پڑھیں
مکہ المکرمہ: کورونا کی پابندیوں کے خاتمے کے بعد اس سال 10 لاکھ مسلمان حج ادا کریں گے اور دو سال بعد پہلی بار خانہ کعبہ میں فرزندگان توحید کی اتنی بڑی تعداد جمع ہوگی۔ ذی الحج کے مہینے کا مزید پڑھیں
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے گستاخانہ بیان پر بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما پراظہاربرہمی کرتے ہوئے معافی مانگنے کا حکم دیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ میں بی جے پی کی ترجمان نوپورشرما کے گستاخانہ بیان سے متعلق مزید پڑھیں
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں 12 فیصد اضافے کے بعد پٹرول کی فی لیٹر قیمت 4.63 درہم ہوگئی جو پاکستانی 257 روپے بنتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں
سعودی عرب نے بغیر پرمٹ حج کرنے والوں پر10 ہزار ریال (2 ہزار665) ڈالرجرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کے پبلک سیکورٹی محکمے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بغیرپرمٹ حج کرنے آنے والوں پر10ہزار ریال جرمانہ مزید پڑھیں
نئی دہلی: بھارتی ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والے طالب علم نے بورڈ کا امتحان پاس کرنے پر خوشی منانے کا منفرد انداز اپنایا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جشنو نامی لڑکے نے دسویں جماعت کا امتحان پاس کرکے میٹرک مکمل مزید پڑھیں
ریاض‘ مکہ مکرمہ (نامہ نگار‘ نوائے وقت رپورٹ‘ ممتاز احمد بڈانی) ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔ عیدالاضحی 10 جولائی اتوار کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت ہوا۔ پاکستان مزید پڑھیں
حکومت پاکستان حاجیوں کو تو بخش دے یہ سب اللہ کے مہمان ہیں لیکن حکومتی بد انتظامی کی سزا بھگت رہے ہیں اللہ پاک دیکھ رہے ہیں مرنا یاد رکھیں اور اسے زیادہ پھیلائیں تاکہ ان کی مشکلات کم ہوں مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ( عاطف خان ) سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ذوالحجہ 30جون بروز جمعرات کو ہوگی۔ حج کا رکن اعظم وقوف عرفات 8 جولائی بروز جمعہ کو اور عید الاضحیٰ9جولائی بروز ہفتہ کو ہوگی۔