مکہ مکرمہ میں اجازت نامے کے بغیرداخلے پرتاحکم ثانی پابندی عائد

ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے مکہ مکرمہ میں اجازت نامے کے بغیرداخلے پرتاحکم ثانی پابندی عائد کردی۔ سعودی حکام کے مطابق مکہ مکرمہ میں دیگرشہروں سے آنے والے صرف ان افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی جن کے پاس مزید پڑھیں

سری لنکا میں مستعفی وزیراعظم کا گھرنذر آتش، جھڑپوں میں 5افراد ہلاک

کولمبو: سری لنکا میں جاری پرتشدد ہنگاموں میں 5 افراد ہلاک اور190 زخمی ہوگئے۔ مشتعل مظاہرین نے مستعفی وزیراعظم کا گھر نذر آتش کردیا۔ہنگاموں کو روکنے کے لئے ملک بھرمیں کرفیو نافذ کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا مزید پڑھیں

ہندوستان میں دیگر کے مقابلے میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ

نئی دہلی: ہندوستان میں شرح پیدائش کے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ ہندو، سکھ، عیسائی، بدھ مت کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کی شرح پیدائش میں نمایاں کمی ہوئی ہے لیکن اس کے باوجود مسلمانوں کی شرح پیدائش ہندو مزید پڑھیں

تاج محل میں دیوتاؤں کی مورتیاں ہیں، بی جے پی کا مضحکہ خیز دعویٰ

آگرہ: انتہاپسند بھارتیہ جنتا پارٹی نے مغلیہ دور کی نشانی کو بھی نفرت کی بھینٹ چڑھانا شروع کردیا، بی جے پی رہنما نے تاج محل میں ہندو دیوتاؤں کی مورتیاں تلاش کرنے کیلئے پٹیشن دائر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

برطانوی پارلیمنٹ میں موبائل پر فحش فلم دیکھنے پر رکن اسمبلی مستعفی

لندن: برطانوی رکن اسمبلی نیل پاریش نے اجلاس کے دوران اپنے موبائل پر پورن مووی دیکھنے کا الزام سامنے آنے پر رکنیت سے استعفیٰ دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

جواہرلال یونیورسٹی میں گوشت کھانے پر انتہا پسند ہندوؤں کا طلبا پر حملہ

نئی دہلی: جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں انتہا پسند ہندو جماعت کی طلبا تنظیم نے ہوسٹل میں گوشت سے بنے پکوان کھانے کی پاداش میں طلبا اور طالبات کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مزید پڑھیں

سعودی عرب کا رواں سال 10لاکھ عازمین کوحج کرنےکی اجازت دینے کااعلان

ریاض: سعودی عرب نے رواں برس 10 لاکھ افراد کوحج کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال 10 لاکھ عازمین حج ادا کر سکیں گے۔کورونا وبا مزید پڑھیں