لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ عدالت میں صنم جاوید کے خلاف زمان پارک کے باہرجلاؤ گھیراؤ اور تشدد کیس سے متعلق سماعت ہوئی۔ عدالت نے 2 لاکھ مزید پڑھیں
ماسکو: امریکا نے کہا ہے کہ روس یوکرین پر آئندہ چند ہفتوں میں حملہ کرسکتا ہے جس کے لیے اس نے 70 فیصد تک تیاری مکمل کرلی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر امریکی مزید پڑھیں
ریاض: کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سعودی عرب نے بیرون ملک سے آنے والوں مسافروں پر سفری پابندیاں مزید سخت کردیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب آمد کے لیے ویکسینیشن اور مزید پڑھیں
ینگون: میانمارکی نوبل انعام یافتہ رہنما آنگ سانگ سوچی کیخلاف کرپشن کے مزید 11 مقدمات قائم کردئیے گئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق آنگ سانگ سوچی کیخلاف میانمار کی فوجی حکومت نے کرپشن کے 11 نئے مقدمے قائم کردئیے۔ فوجی حکومت مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اوراردن کوہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری مزید پڑھیں
کابل: طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار یونیورسٹیز کھل گئیں اور طالبات کو برقع پہننے کی لازمی شرط کے ساتھ جامعات میں آنے کی اجازت دیدی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے وزیر برائے مزید پڑھیں
آندھرا پردیش: بھارت کے شہر گنٹور میں مہاتما گاندھی روڈ پر موجود پاکستان کے بانی قائد اعظم کے نام سے منسوب جناح ٹاور کو قومی جھنڈے کا رنگ دینے کا بعد بی جے پی کارکنان اب اس کا نام بھی مزید پڑھیں
واشنگٹن: یوکرائن کے مسئلے پر روس سے پیدا ہونے والے تنازع پر امریکی صدر جوبائیڈن نے مشرقی یورپ میں ہزاروں فوجیوں کی تعیناتی کا حکم دیدیا۔ وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق یوکرائن پر روس کے ممکنہ حملے کے پیش نظر مزید پڑھیں
کنساشا: افریقی ملک کانگو میں بجلی کی ہائی ٹینشن لائن گھروں اوربازار پرگرنے سے26 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق کانگو کے دارالحکومت کنساشا میں بجلی کی ہائی ٹینشن لائن گھروں اور بازار پر گرنے کے نتیجے میں 26 مزید پڑھیں
کابل: طالبان حکومت نے اپنے جنگجوؤں پراسلحے کے ساتھ تفریحی پارکس میں جانے پرپابندی عائد کردی۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بیان میں کہا طالبان جنگجوؤں پرتفریحی پارکوں میں اسلحہ لے جانے پرپابندی ہوگی۔جنگجوؤں کو تفریحی پارکوں مزید پڑھیں
ورجینیا: امریکا میں ایک سابق اسکول ٹیچر کو داعش خواتین کی بٹالین ’’اے کے 47‘‘ کی قیادت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا کے شہر الیگزینڈریا سے ایلیسن فلوک مزید پڑھیں