سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیشنل پارک ایریا میں بنے ریسٹورنٹس کی نظرِ ثانی کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے نیشنل پارک ایریا میں بنے ریسٹورنٹس کی نظرِ ثانی کی درخواستیں خارج کرتے ہوئے اپنا فیصلہ برقرار مزید پڑھیں
پاکستان تو پاکستان، پڑوسی ملک و حریف بھارت بھی پیرس اولمپکس 2024ء میں، گولڈ میڈل جیتنے والے قومی کھلاڑی ارشد ندیم کے گُن گا رہا ہے۔ بھارتی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز و ویب سائٹس جہاں چاندی کا میڈل جیتنے والے مزید پڑھیں
جیولین تھرو اسٹار ارشد ندیم سات سال قبل دیسی روٹی کھانے کے شوق میں ماریشش سے چھ ماہ پہلے ہی ٹریننگ کیمپ ادھورا چھوڑ کر وطن واپس آگئے تھے۔ پاکستان ایتھلیکٹس فیڈریشن کے سابق صدر میجر جنرل اکرم ساہی نے مزید پڑھیں
کینیڈا نے اپنے سفارت کاروں کے بچوں اور ان کی دیکھ بھال کرنے والے افراد کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گلوبل افیئرز کینیڈا نے خطے میں جنگی خطرات بڑھنے کے خدشات کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس سے ڈس کوالیفائی ہونے والی بھارتی ریسلر ونیش پھوگاٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام شیئر کرتے ہوئے بھارتی ریسلر نے پیرس اولمپکس کے فائنل میں پہنچ کر ڈس کوالیفائی مزید پڑھیں
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے تین کنسرٹ منسوخ کردیئے گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سیکیورٹی حکام کی جانب سے حملے کی منصوبہ بندی کی تصدیق کے بعد مزید پڑھیں
مصری سی اے اے نے ایرانی فضائی حدود کے حوالے سے اپنی ایئر لائنز کو نئی ہدایت جاری کر دیں۔ مصر سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹم میں کہا گیا ہے کہ مصری ایئر لائنز تہران فلائٹ انفارمیشن مزید پڑھیں
بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی جاری ہے، بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث گزشتہ 2 سال سے پاک بھارت انڈس واٹر کمشنرز کا اجلاس نہیں ہوسکا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کے مزید پڑھیں
امریکا کے صدارتی الیکشن کی انتخابی مہم ڈرامائی موڑ اختیار کرگئی ہے، ایک اہم سروے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اگر آج الیکشنز ہوں تو کملا ہیریس کے جیتنے کا امکان زیادہ ہے۔ اس سے قبل عام تاثر تھا مزید پڑھیں
بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے کانگریس کے رہنماؤں پر پاکستانی ہائی کمیشن سے آم کا تحفہ لینے کا الزام لگا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے رہنماؤں نے راہول گاندھی سمیت 7 پارلیمنٹ کے مزید پڑھیں
یہودیوں کے مذہبی گروہ نے سرخ گائیں کی قربانی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حال ہی میں اسرائیلیوں کے ایک مذہبی گروپ کو سرخ بچھیا (Red Heifer) کی قربانی سے قبل ان مزید پڑھیں