ن لیگ اور محمود خان اچکزئی کے درمیان رابطوں کی تو تصدیق ہو چکی۔ ان رابطوں میں میرے ذرائع کے مطابق ن لیگ نے زور دیا کہ تحریک انصاف سے آمنے سامنے بیٹھ کر ہی بات ہو سکتی ہے اور مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں ایک فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی پر اچانک آسمانی بجلی گر گئی جس سے وہ ہلاک ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسٹیڈیم میں ایک دوستانہ میچ کے دوران حادثہ پیش آیا، آسمانی بجلی گرنے کے بعد کھلاڑی ہوش مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈانوم گریبیسس نے ایک بار پھر سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ ٹیڈروس ایڈانوم گریبیسس نے دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کے دوران رفح پر اسرائیلی حملوں پر خصوصی تشویش کا مزید پڑھیں
بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور سیاستدان متھن چکرورتی فالج کا شکار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا پر کچھ روز قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ متھن چکرورتی کو کولکتہ کے اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے لیکن ان کی صحت مزید پڑھیں
اپنی یادداشت کے درست ہونے پر زور دینے والے امریکی صدر جو بائیڈن نے یادداشت کا دفاع کرتے ہوئے میکسیکو اور مصر کے صدور کے ناموں کو ملا دیا۔ صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اُن کی یادداشت بالکل مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کی سات میں سے چھ ریاستوں میں شدید بارشوں کے باعث حفاظتی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی، ابوظبی، شارجہ، فجیرہ، عجمان اور راس الخیمہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار مزید پڑھیں
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ انتخابات میں ووٹرز کے فیصلے کو خوش اسلوبی سے قبول کرنا چاہیے۔ ملالہ یوسف زئی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر پاکستان کے عام انتخابات سے متعلق اپنی رائے مزید پڑھیں
غزہ کے علاقے رفح میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے، حالیہ حملوں میں 3 بچوں سمیت 8 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی افواج نے ان حملوں میں رہائشی گھروں کو نشانہ بنایا ہے۔ دریں اثناء وسطی غزہ مزید پڑھیں
عالمی جریدہ بلوم برگ کے ایشیا فرنٹیئر کیپیٹل کے فنڈ مینجر روچر ڈیسائی نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اکثریت سے بنے یا مخلوط، پاکستان کو نیا بیل آؤٹ پروگرام چاہیے۔ روچر ڈیسائی نے پاکستان میں عام انتخابات پر گفتگو مزید پڑھیں
پاکستان میں ایرانی سفارتخانے نے بلوچستان دہشتگردی کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان ایرانی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ ایران بلوچستان میں دہشتگرد حملے کی شدید اور دو ٹوک الفاظ میں مذمت کرتا ہے، اس دہشت گردحملےمیں معصوم شہری شہیداورزخمی مزید پڑھیں
سعودی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم نہیں ہوں گے۔ سعودی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب نے امریکی انتظامیہ کو اپنے ٹھوس مؤقف مزید پڑھیں