غزہ میں انسانی المیہ جنم لے رہا ہے، اسرائیلی بربریت کی کوئی مثال نہیں ملتی:نگراں وزیرِ اعظم

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی المیہ جنم لے رہا ہے، اسرائیلی بربریت کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ نگراں وزیرِاعظم نے ریاض میں میڈیا سے گفتگو کے دوران عالمی طاقتوں سے مطالبہ کرتے مزید پڑھیں

ممتاز اسکالر اور ساؤتھ ایشیا ڈیموکریسی واچ کے سابق صدر ڈاکٹر قیصر عباس انتقال کر گئے

ممتاز اسکالر اور ساؤتھ ایشیا ڈیموکریسی واچ کے سابق صدر ڈاکٹر قیصر عباس مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ ڈینٹن میں ادا کی گئی اور اسی شہر کے ایک مسلم قبرستان میں انہیں سپردِ خاک مزید پڑھیں

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پوتی اسرائیلی بم باری میں شہید

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پوتی رؤی ہمام اسماعیل ہنیہ اسرائیلی بم باری میں شہید ہو گئیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی پوتی گھر پر ہوئے اسرائیلی حملے میں شہید ہوئی ہیں۔ مزید پڑھیں

اسمارٹ فون کے متبادل آرٹی فیشل اینٹلی جنس پن تخلیق

امریکی ریاست کیلیفورنیا کی سیلیکون ویلی میں قائم ہیومن کمپنی نے اسمارٹ فون کے متبادل کے طور پر ایک اے آئی پن (آرٹی فیشل اینٹلی جنس پن) تخلیق کی ہے جو گفتگو اور ٹائپنگ کے بجائے ٹیپنگ پر انحصار کرتی مزید پڑھیں

سال 2023ء میں ماہ ستمبر تک 2 لاکھ 54 ہزار پاکستانی دبئی آئے

دبئی محکمہ معیشت و سیاحت نے سال 2023ء میں ماہ ستمبر تک غیر ملکی سیاحوں کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اس عرصہ کے دوران 2 لاکھ 54 ہزار پاکستانی دبئی آئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق اس سال جنوری سے مزید پڑھیں

مصنوعی ذہانت سے تخلیق شدہ فٹنس ماڈل کی ماہانہ آمدنی ہزاروں ڈالر

ایتانا سے ملیے، جو آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے تخلیق کی گئی انسٹاگرام فٹنس ماڈل ہیں اور وہ صرف ایک ماہ میں کئی ہزار ڈالر کماچکی ہیں۔ ایتانا لوپز عرف فٹ ایتانا صرف چار ماہ سے انسٹاگرام پر ہیں لیکن اس دوران مزید پڑھیں

یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیل اور حماس کے درمیان اتفاق رائے ہوگیا

غزہ میں جاری اسرائیل اور حماس کی جنگ کے دوران یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیل اور حماس کے درمیان اتفاق رائے ہوگیا۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل جیلوں میں قید فلسطینی خواتین اور بچوں کو رہا کرے گا، مزید پڑھیں

پانچویں بھارت امریکا 2 پلس 2 مذاکرات آج نئی دہلی میں ہوں گے

پانچویں بھارت امریکا 2 پلس 2 مذاکرات آج بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن اور وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن مذاکرات کے لیے بھارت پہنچ گئے ہیں۔ بھارتی وزیرِ مزید پڑھیں