پاکستان کے مقامی آم بیرون ملک بیچ کر 4کروڑ 67لاکھ ڈالرز کمائے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت تجارت نے رواں سال آم کی برآمدات کی تفصیلات ایوان میں پیش کردی گئی، جس کے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کے رفح میں 2 رہائشی عمارتوں پر حملے میں کم از کم 10 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں چھاپے کے دوران 2 فلسطینی نوجوانوں پر تشدد بھی مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کے وزیرِ تجارت برفباری سے لطف اندوز ہونے مری پہنچ گئے۔ وزارتِ تجارت کے حکام کے مطابق نگراں وزیرِ تجارت گوہر اعجاز نے یو اے ای کے وزیر ثانی بن احمد کو مری کا دورہ کرایا۔ اس مزید پڑھیں
ترکیہ کے سینٹرل بینک کی گورنر نے ذمے داریاں سنبھالنے کے کچھ ہی ماہ بعد استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے فوری طور پر سینٹرل بینک کے ڈپٹی گورنر فتح کراہان کو مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے متعدد کروز میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے مغربی ساحل سے متعدد کروز میزائل فائر کیے ہیں۔ جنوبی کوریا کا یہ بھی کہنا ہے کہ شمالی مزید پڑھیں
ایگزیکٹو ڈائریکٹر یونیسیف کیتھرین رسل کا کہنا ہے کہ غزہ میں بچوں کی صورتحال روز بروز ابتر ہوتی جارہی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے اپنے مزید پڑھیں
آسٹریلوی کرکٹر جوش انگلس ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میچ سے قبل کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا کہنا ہے کہ جوش انگلس کا ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میچ سے قبل کوویڈ مزید پڑھیں
ساؤتھ انڈین فلموں کے معروف اداکار تھلاپتی وجے باضابطہ طور پر سیاست کے میدان میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رجنی کانت کے بعد ساؤتھ انڈین فلموں کے ایک اور مشہور اداکار تھلاپتی وجے نے مزید پڑھیں
اردن میں ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کو روکا جاسکتا تھا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ گزشتہ روز اردن میں امریکی فوج کی تین ہلاکتیں در اصل کنفیوژن کی وجہ سے مزید پڑھیں
ایران کی جانب سے 3 سیٹلائٹ خلاء میں روانہ کر دیے گئے۔ اس حوالے سے ایران نے کہا ہے کہ یہ سیٹلائٹس مواصلات اور جیو پوزیشن ٹیکنالوجی کی جانچ کے ساتھ ساتھ کارگو کو خلاء میں پہنچانے کی افادیت کے مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے ال امل ہسپتال کا محاصرہ آٹھویں روزمیں داخل ہو گیا۔ ہسپتال کے اطراف اسرائیلی فوج کی فلسطینی مزاحمت کاروں سے شدید لڑائی جاری ہے۔ ادھر اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں جنین کے مزید پڑھیں