وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چند دنوں میں دہشت گردی کے اندوہناک واقعات ہوئے، حالیہ دہشت گردی میں 50 سے زائد شہری شہید ہوئے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف اسرائیل جانے والے بحری جہازوں پر حوثی باغیوں کی جانب سے 22 واں حملہ کیا گیا ہے۔ امریکی فوج کے مطابق حوثی باغیوں نے تجارتی بحری جہاز پر ڈرون اور اینٹی شپ بیلسٹک میزائل مزید پڑھیں
امریکی ریاست ’مین‘ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پرائمری الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ریاست مین کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی سپریم کورٹ ابھی ریاست کے اس حق کو مزید پڑھیں
شام کے دارالحکومت دمشق پر اسرائیل نے حملہ کیا ہے۔ شامی میڈیا کے مطابق دمشق میں جولان کی پہاڑیوں سے اسرئیلی طیاروں نے میزائل داغے ہیں۔ جولان کی پہاڑیوں سے اسرائیل نے جنوبی علاقے کے بعض مقامات کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں
ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان کے لیے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک ناجی بن حسائن نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں، پاکستان اپنے مزید پڑھیں
مقبوضہ مشرقی یروشلم میں مسلمانوں کے تاریخی قبرستان کی بےحرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ مشرقی یروشلم کے نوآباد اسرائیلی انتہا پسند نے مسجد اقصیٰ کے احاطے سے متصل مسلمانوں کے تاریخی قبرستان مزید پڑھیں
امریکی ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹک نمائندے لائیڈ ڈاگیٹ کا کہنا ہے کہ نتین یاہو سے شہریوں کی حفاظت کے لیے بھیک مانگنے کی امریکی پالیسی ناکام ہو گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹک نمائندے لائیڈ ڈاگیٹ مزید پڑھیں
پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی کے انعقاد کے معاملے پر آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن نے ویزوں کے حصول کے لیے پاکستان ٹینس فیڈریشن سے رابطہ کیا ہے۔ ڈیوس کپ ٹائی کے لیے بھارت نے 18نام پاکستان ٹینس فیڈریشن کو مزید پڑھیں
افغان عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ہرگز نہیں چاہتے کہ پاکستان سے تعلقات خراب ہوں یا پاکستان کے خلاف کوئی اقدام کیا جائے۔ ایک بیان میں ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ مولانا فضل مزید پڑھیں
فلپائن کے جنوبی جزیرے میں سمندری طوفان سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق طوفان کے باعث فلپائن کے جنوبی جزیرے میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا مزید پڑھیں
عراق میں ایک دہائی کے بعد پہلے صوبائی انتخابات کا انعقاد آج کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ 10 برس میں پہلی مرتبہ صوبائی انتخابات کے لیے ووٹنگ آج ہو رہی ہے، انتخابات میں 18 مزید پڑھیں