کاجول دیوگن کی والدہ تنوجا شدید علالت کی وجہ سے ہسپتال میں داخل

بالی ووڈ اداکارہ کاجول دیوگن کی والدہ سینئر اداکارہ تنوجا شدید علالت کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 80 سالہ تنوجا کئی امراض میں مبتلا ہیں۔ طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اُنہیں ممبئی مزید پڑھیں

ایچ ایس وائی‘ نےعرفی جاوید کو پہچاننے سے انکار کر دیا

پاکستان فیشن انڈسٹری سے وابستہ فیشن ڈیزائنر حسن شہر یار یاسین المعروف ’ایچ ایس وائی‘ نے بے باک لباس کے باعث شہرت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کو پہچاننے سے انکار کر دیا۔ ایچ ایس وائی نے حال مزید پڑھیں

آسٹریلیا کا پاکستان کےخلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران کرکٹ میلہ لگانے کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران کرکٹ میلہ لگانے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے ایم سی جی کے باہر پاکستان فین زون مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد آج سلامتی کونسل میں پیش ہو گی

غزہ میں فوری اور دیرپا جنگ بندی کے لیے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرار داد آج پھر پیش کی جائے گی۔ چند روز پہلے امریکا نے جنگ بندی کی قرار داد ویٹو کردی تھی، اقوامِ متحدہ کی جنرل مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی فوج کا سرنگوں کے سب سے بڑے نیٹ ورک کا پتہ لگانے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے غزہ میں اب تک دریافت ہونے والی سرنگوں کے سب سے بڑے نیٹ ورک کا پتہ لگانے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ سرنگوں کا یہ مزید پڑھیں

میکسیکو میں تقریب کے دوران حملہ، 12 افراد ہلاک

میکسیکو کی وسطی ریاست گواناجواٹو میں چھٹیوں کی ایک تقریب میں ہونے والے حملے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایک مسلح گروپ نے کرسمس سے پہلے منعقد ہونے والی ایک روایتی پارٹی میں شرکت مزید پڑھیں

امریکی صدرکے قافلے میں شامل گاڑی سے ایک کار ٹکرا گئی

امریکی صدر جوبائیڈن کے قافلے میں شامل گاڑی سے ایک کار ٹکرا گئی، حادثے میں صدر اور ان کی اہلیہ محفوظ رہے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ڈیلور میں صدر جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ انتخابی مہم میں شرکت مزید پڑھیں

غزہ کی سڑکیں اسرائیلی فوجیوں کے لئے ایک جان لیوا بھول بھلیاں

اسرائیلی فوجی ماہرین، صیہونی فوجی کمانڈر اور حماس کے ایک ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کی سڑکیں اسرائیلی فوجیوں کے لئے ایک جان لیوا بھول بھلیوں کا روپ دے چکی ہے. حماس کا دستی بموں سے لیس ڈرون مزید پڑھیں