حسین ابراہیم طحٰہ کا بھارتی سپریم کورٹ کے 11 دسمبر کے فیصلے پر اظہارِ تشویش

اسلامی تعاون کی تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحٰہ نے بھارتی سپریم کورٹ کے 11 دسمبر کے فیصلے پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔ سیکریٹری جنرل او آئی سی نے کہا ہے کہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کی بینو قادر ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ ٹرافی کی رونمائی میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے حصہ لیا۔ پاکستان کے کپتان شان مسعود اور آسٹریلیا کے کپتان پیٹ مزید پڑھیں

امریکی صدر نے بھارت کا ہائی پروفائل دورہ منسوخ کردیا

امریکی شہری گرپتونت سنگھ کو قتل کرنے کی بھارتی سازش بے نقاب ہونے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن نے بھارت کا ہائی پروفائل دورہ منسوخ کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر جوبائیڈن کو 26 جنوری کو بھارت کے یوم مزید پڑھیں

جنرل اسمبلی، غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرار داد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر بھاری اکثریت سے فوری جنگ بندی کی قرار داد منظور کرلی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق 153 ملکوں نے قرار داد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ امریکا اور مزید پڑھیں

قطر، حماس اور اسرائیل کے درمیان ایک اور معاہدے کے لیے خفیہ مذاکرات

قطر، حماس اور اسرائیل کے درمیان فلسطینی اور اسرائیلی قیدیوں کے تبادلے کے ایک اور معاہدے کے لیے خفیہ مذاکرات ہو رہے ہیں۔ سعودی ذرائع کے مطابق فریقین جن شرائط پر بات کر رہے ہیں ان میں تقریباً 300 فلسطینی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کاشمالی غزہ کے رہائشیوں کو انخلا ءکا دوبارہ حکم

اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے رہائشیوں کو انخلاء کا دوبارہ حکم دے دیا۔ ترجمان اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ کے لوگوں کے لیے انخلاء کی فوری ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر مریم نوازکا ردِ عمل

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے تاریخی جرم کیا ہے۔ مزید پڑھیں

نبیل قریشی نے پاکستانی ویب سیریز اور فلموں کے نیٹ فلکس پر نشر نہ ہونے کی وجہ بتا دی

معروف پاکستانی پروڈیوسر نبیل قریشی نے پاکستانی ویب سیریز اور فلموں کے نیٹ فلکس پر نشر نہ ہونے کی وجہ بتا دی۔ نبیل قریشی نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے عالمی مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ ابھی پڑھ رہے ہیں:ترجمان دفترِ خارجہ

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق کیس کے فیصلے پر ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ ابھی پڑھ رہے ہیں۔ ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ فیصلے پر شام 4 بجے باضابطہ مزید پڑھیں