مباحثے کے بعد بھی کملا اورٹرمپ دونوں کی مقبولیت برقرار ہے

امریکا میں صدارتی مباحثہ کے دوران کملا ہیرس کی حکمت عملی کامیاب رہی ، مباحثے کے بعد بھی کملا اورٹرمپ دونوں کی مقبولیت برقرار ہے ، نائب امریکی صدر نے اپنی وکالت کے تجربہ کا استعمال کرتے ہوئے ایک ماہر مزید پڑھیں

ملائکہ اروڑا کے والد کی خودکشی، ارباز خان گھر پہنچ گئے

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ڈانسر ملائکہ اروڑا کے والد چل بسے، تعزیت کے اظہار کے لیے سابق شوہر و اداکار ارباز خان ان کے گھر پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ملائکہ اروڑا کے والد انیل مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس ، ملزم ڈاکٹر ڈنشا کوبیرونِ ملک جانے کی اجازت دے دی گئی

سپریم کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے ملزم ڈاکٹر ڈنشا کو بیٹی کی شادی میں شرکت کے لیے بیرونِ ملک جانے کی اجازت دے دی۔ جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں

زمین کا 1.8 ارب سالوں کا سفر، اب تک کن تبدیلیوں سے گزر چُکی ہے

چینی ماہرین نے حال ہی میں چٹانوں سے حاصل کردہ ڈیٹا کی مدد سے پلیٹ ٹیکٹونکس کا نقشہ تیار کیا ہے۔ زمین کے ارضیاتی ریکارڈ کو استعمال کرتے ہوئے سائنسدانوں نے پلیٹ ٹیکٹونکس کی 2 منٹ کی اینیمیٹِڈ ویڈیو بنائی مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ اسی ماہ جاری ہونے کا امکان

جنگی جرائم میں ملوث اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ اسی ماہ جاری ہو سکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا عرپورٹس کے مطابق عالمی عدالتِ جرائم کے پراسیکیوٹر کریم خان نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو اور وزیرِ دفاع گیلینٹ کے مزید پڑھیں

افغانستان کرکٹ بورڈ کابھارتی نوئیڈا اسٹیڈیم کے حوالے سے حیران کن یو ٹرن

افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی نوئیڈا اسٹیڈیم کے حوالے سے حیران کن یو ٹرن لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ سے بہتر تعلقات کے لیے یو ٹرن لیا ہے۔ افغان بورڈ کے ایک آفیشل مزید پڑھیں

ٹیلر سوئفٹ نے امریکی صدارتی انتخابات میں کملا ہیرس کو ’جنگجو‘ قرار دے دیا

معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ کی امیدوار کملا ہیرس کو ’جنگجو‘ قرار دے دیا۔ ٹیلر سوئفٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بلّی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے یہ مزید پڑھیں

کینیا : ایئر پورٹ کی توسیع کے لیےبھارتی گروپ اڈانی کو لیز پر دینے کا مجوزہ معاہدہ روک دیا گیا

کینیا کے مرکزی ایئر پورٹ کی توسیع کے لیے بھارتی گروپ اڈانی کو لیز پر دینے کا مجوزہ معاہدہ روک دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق معاہدے کے خلاف شدید احتجاج کے بعد کینیا کی ہائی کورٹ مزید پڑھیں

چینی اور امریکی فوج کے 2 سال کے تعطل کے بعد اعلیٰ سطح کے مذاکرات

چینی اور امریکی فوج نے فوجی تعلقات کو مستحکم کرنے اور غلط فہمیوں سے بچنے کے لیے 2 سال کے تعطل کے بعد اعلیٰ سطح کے مذاکرات کیے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انڈوپیسیفک کمانڈ نے بتایا ہے مزید پڑھیں

افغانستان کی بھارت کے گریٹر نوئیڈا اسٹیڈیم کی سہولتوں پر کڑی تنقید

افغانستان نے بھارت کے گریٹر نوئیڈا اسٹیڈیم کی سہولتوں پر کڑی تنقید کی ہے۔ افغانستان بورڈ آفیشل نے نوئیڈا کے وینیوز پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں بہت زیادہ گڑبڑ ہے، دوبارہ اس وینیو پر نہیں آئیں مزید پڑھیں