برطانیہ میں چائے کی قلت ہونے کا امکان

برٹش ریٹیل کنسورشیم (BRC) نے برطانیہ میں چائے کی قلت ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں بحیرۂ احمر میں بحری جہازوں پر شروع ہونے والے مزید پڑھیں

پونم پانڈے اور ان کے شوہر کو موت کی جھوٹی خبر پھیلانے کے نتیجے میں 100 کروڑ ہرجانے کا سامنا

بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے اور ان کے شوہر سیم بمبئی کو اداکارہ کی کینسر سے موت کی جھوٹی خبر پھیلانے کے نتیجے میں 100 کروڑ ہرجانے کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پونم پانڈے اور ان مزید پڑھیں

امریکہ :بھارتی جوڑا بچوں سمیت گھر میں قتل

بھارتی جوڑا بچوں سمیت امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گھر میں قتل کردیا گیا۔ بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے چار افراد، میاں، بیوی اور دو جڑواں بچے منگل کے روز 13 فروری کو کیلیفورنیا کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر تک کا نیا قرض دینے کی درخواست کی جائے گی:وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلیٹی کے لیے مذاکرات کیے جائیں گے، ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلیٹی 3 سال کے لیے حاصل کرنے پر بات ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق نئے قرض پروگرام کے لیے مزید پڑھیں

انڈونیشیا :صدارتی، پارلیمانی اور بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم

دنیا کی تیسری بڑی جمہوریت انڈونیشیا میں صدارتی، پارلیمانی اور بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق انتخابات میں 20 ہزار سے زائد نشستوں مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی مینجر نے قطر سے بھارتی بحریہ اہلکاروں کی رہائی سے متعلق گردشی خبروں کو مسترد کردیا

بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی مینجر نے قطر سے رہا ہونے والے بھارتی بحریہ کے 8 اہلکاروں کی رہائی میں اداکار کے کردار سے متعلق گردشی خبروں کو مسترد کردیا۔ خیال رہے کہ بھارتی انتہا پسند مزید پڑھیں

قطر میں 8 بھارتی نیول افسران کو شاہ رخ خان نے رہا کرایا، بی جے پی رہنما

بھارتی انتہاپسند جماعت بی جے پی کے رہنما اور راجیہ سبھاکے سابق رکن سبرامنیم سوامی نے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ قطرنے اسرائیل کےلیے جاسوسی کے الزام میں جن 8بھارتی افراد ( نیول افسران ) کو سزائے مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن نےپابندی کے باوجود ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنا لیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے سیکیورٹی خدشات کے باعث عائد پابندی کے باوجود ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنا لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے امریکی وفاقی ملازمین کے زیرِ استعمال سرکاری موبائل فونز مزید پڑھیں

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ایک اور کھلاڑی کے ویزے پر تنازع کھڑا ہو گیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ایک اور کھلاڑی کے ویزے پر تنازع کھڑا ہو گیا، اسپنر ریحان احمد کو ایئر پورٹ پر روک لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریحان احمد کو راجکوٹ کے ایئر پورٹ پر کاغذات مکمل نہ ہونے مزید پڑھیں

پاکستان معصوم فلسطینیوں کے خلاف تشدد کی کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے:نگراں وزیرِ خارجہ

نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان معصوم فلسطینیوں کے خلاف تشدد کی کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے۔ اپنے ایک بیان میں جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ رفح میں اسرائیلی بمباری اور جارحیت قابلِ مزید پڑھیں