ارشد ندیم نے اولمپکس میں پاکستان کو چالیس سال بعد طلائی تمغہ دلواکر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ۔ چند ماہ قبل ارشد کے پاس جیولین بھی نہیں تھی لیکن حکومت نے انہیں جیولین فراہم کی۔ تھرور مزید پڑھیں
مغربی کنارے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 19 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے میں 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 176 ہو گئی ہے۔ علاوہ ازیں غزہ مزید پڑھیں
سعودی عرب کے شاہی خاندان آل سعود کے شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کرگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود سعودی وزارت داخلہ کے میڈیا ڈائریکٹر رہے۔
افغانستان میں گزشتہ 3 روز سے 200 سے زائد پاکستانی پھنسے ہوئے ہیں، جن کی وطن واپسی کے لیے ضلع خیبر میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ضلع خیبر میں مختلف سیاسی پارٹی کے کارکنوں نے باچا خان چوک سے لنڈی مزید پڑھیں
بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ بھارتی میڈیا پر ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انوشکا شرما کو سیاہ رنگ کے ڈھیلے ڈھالے کپڑوں میں مزید پڑھیں
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے بنگلا دیشی ایئر لائن کو کراچی ایئر پورٹ پر پارک اپنا طیارہ ہٹانے کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔ سی اے اے حکّام نے بنگلا دیشی ایئر لائن کو کراچی ایئر پورٹ مزید پڑھیں
بنگلا دیش میں تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے کے خلاف گارمنٹس کمپنی کے ملازمین کے احتجاج کے دوران ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وزیرِ اعظم حسینہ واجد نے گارمنٹ ورکرز کی مزید پڑھیں
ٹیکنیکل انٹرن ٹریننگ پروگرام جاپان کے تحت پاکستان سے ٹرینیز کا ایک اور وفد جاپان پہنچ گیا۔ اس حوالے سے پاکستان سے ٹرینی ہنر مندوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹرینیز بنیادی جاپانی زبان سیکھنے کے بعد ٹیکنیکل انٹرن مزید پڑھیں
جاپان میں مقیم پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ نے ٹوکیو میں ایشین پروڈکٹیویٹی آرگنائزیشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر اندرا پرادانا سنگاوناتا سے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات دونوں حکام نے پاکستان میں مستقبل کے مشترکہ منصوبوں پر گفتگو کی۔ دونوں حکام مزید پڑھیں
نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے لیے امدادی سامان کی دوسری کھیپ روانہ کی جا رہی ہے۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امدادی سامان انسانی ہمدردی مزید پڑھیں
پاکستان کو 6.5 ارب ڈالرز کے بڑے بیرونی فنانسنگ گیپ کا سامنا ہے جس کے بعد نگراں حکومت نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت دوست ممالک سے پھر رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی مزید پڑھیں