چیئرپرسن سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے وزارت موسمیاتی تبدیلی کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا۔ چیئرپرسن شیری رحمٰن نے زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ کے اسپتال پر حملے کی مذمت کی ہے۔ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ کے اسپتال پر حملے میں سیکڑوں فلسطینیوں کی ہلاکت سے بہت دہشت زدہ ہوں۔ اسرائیلی جارحیت مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی دبئی سے پاکستان روانگی کیلئے خصوصی طیارہ بک کرالیا گیا، ن لیگ امارات نے تیاریاں مکمل کرتے ہوئے پروٹوکول جاری کردیا۔ مسلم لیگ ن امارات کا کہنا ہے کہ کارکن مزید پڑھیں
چین کے صدر شی جن پنگ نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو کو مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ چین میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر نے بی آر آئی مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فوج نے ہسپتال پر تازہ حملے میں 500 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے واقعے پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ غزہ مزید پڑھیں
اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے غزہ کے لوگوں کو پناہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حمزہ یوسف نے اسکاٹش نیشنل پارٹی کی سالانہ میٹنگ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جہاں مزید پڑھیں
معروف پاکستانی مصنفہ فاطمہ بھٹو نے اسرائیلی حکومت کو پاکستان کی کرکٹ ٹیم پر تنقید کرنے اور ورلڈ کپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف میچ میں شکست پر خوشی کا اظہار کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اسرائیلی حکومت مزید پڑھیں
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کو 3.52 ارب ڈالر کے بیرونی فنڈز ملے۔ وزارتِ اقتصادی امور کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پہلی سہ ماہی میں ملنے والی فنڈنگ میں 3.49 ارب ڈالرز قرض اور مزید پڑھیں
اسرائیلی حملوں میں شہید خواتین اور بچوں کی تعداد سامنے آ گئی۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد تقریباً 2 ہزار 900 ہو گئی ہے۔ فلسطینی میڈیا کے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں 50 ہزار حاملہ خواتین کو طبی سہولیات تک رسائی نہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق غزہ میں 5 ہزار 500 خواتین کے ہاں اسی مہینے ولادت متوقع ہے، غزہ میں حاملہ خواتین کو مزید پڑھیں
نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ وزیرِ خارجہ 18 اکتوبر کو جدہ میں او آئی سی مزید پڑھیں