امریکی سفیر کا بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان

امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایرک گارسیٹی کا کہنا ہے کہ امریکا کو غیر معینہ مدت کے لیے بھارت کے ساتھ رابطہ منقطع کرنا ہو گا، ہردیپ سنگھ تنازع مزید پڑھیں

افغان مہاجرین کیلئے پالیسی تبدیل نہیں ہوئی: وزیر خارجہ جلیل عباس

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے چین کے شہر تبت میں افغان قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے ملاقات کی ہے۔ وزیر خارجہ نے افغانستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے عزم مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم لندن سےسعودی عرب پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ لندن سے دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا استقبال کیا۔ نگراں وزیراعظم نے روضہ رسول اللّٰہﷺ پر حاضری دی مزید پڑھیں

پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں: انٹونیو گوٹریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کو سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں۔ انٹونیو گوٹریس نے اپنے بیان میں کہا کہ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے پاکستان مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: قومی کرکٹ اسکواڈ کو آج بھارتی ویزوں کے اجراء کا قوی امکان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ کو آج بھارتی ویزوں کے اجراء کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی سفارت خانے کو اس سلسلے میں اپنی وزارتِ داخلہ سے این او سی مزید پڑھیں

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی کے بعد پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاسی رہنما راگھو چڈھا گزشتہ روز رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئے، شادی کے بعد نوبیاہتا جوڑے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان سے مصر جانے والے مسافروں کے لیے نئی ہدایت جاری

پاکستان سے مصر جانے والے مسافروں کے لیے نئی ہدایت جاری کردی گئی، مسافروں کے لیے پولیو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیدیا گیا۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اپنی ویب سائٹ پر مسافروں کے لیے ہدایت مزید پڑھیں