انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 15 پیسے بڑھ کر 287 روپے 75 پیسے ہوگئی۔

کاروبار کے اختتام پر گزشتہ روز ڈالر 287 روپے 60 پیسے کا تھا۔