کراچی :PSLمیچز میں ٹریفک پولیس کے انتظامات کی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی میں پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے میچز کے لیے ٹریفک پولیس کے انتظامات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ٹریفک پولیس کے مطابق میچز کے دوران کوئی سڑک ٹریفک کے لیے بند نہیں ہوگی، میچ دیکھنے آنے والے چائنا گراؤنڈ مزید پڑھیں

ترکیہ مسجد میں بزرگ نمازیوں کے لیے ورزش اور فٹنس کی کلاسوں کا آغاز

ترکیہ کے تاریخی شہر استنبول کی ایک مسجد میں بزرگ نمازیوں میں جسمانی تندرستی کو فروغ دینے کے لیے ایک منفرد اقدام کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق استنبول کی ڈسٹرکٹ کونسل کے زیر قیادت عبدالحمید ہان مزید پڑھیں

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی سعودی عرب پہنچ گئے

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی سعودی عرب پہنچ گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی دارالحکومت ریاض پہنچے اور بعدازاں انہوں نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ عرب میڈیا کے مطابق ملاقات مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال کی آڈیو ویڈیو لیک اور اعتراف مکافات عمل ہے: حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ مصطفیٰ کمال کی آڈیو ویڈیو لیک اور اعتراف مکافات عمل ہے۔ ایک بیان میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ جیسے چوری کی گاڑی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی، فیصل جاوید اور اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی، فیصل جاوید اور اسد عمر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کر دیا۔ عدالت نے راجا خرم نواز اور علی نواز اعوان کو بھی لانگ مارچ توڑ مزید پڑھیں

امریکی فوج اپنی فورس کا حجم 24 ہزار یا تقریباً 5 فیصد تک کم کر رہی ہے

امریکی فوج اپنی فورس کا حجم 24 ہزار یا تقریباً 5 فیصد تک کم کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تنظیم نو اگلی اہم جنگ بہتر طور پر لڑنے کے قابل ہونے کے لیے کی جا رہی ہے، بھرتیوں مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر ردعمل

امریکا نے پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کے ساتھ ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر بات چیت جاری ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مزید پڑھیں

اسمبلی اجلاس نہ بلانا، صدر کا اقدام آرٹیکل 6؍ کی خلاف ورزی نہیں ہوگا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اگر آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 8 فروری کے انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس بلانے سے گریز بھی کرتے ہیں تو اس صورت میں بھی ان کا یہ عمل آئین کے مزید پڑھیں

نئی قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل اور اپوزیشن لیڈر کون ہو گا؟

نئی قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل اور اپوزیشن لیڈر کون ہو گا؟ پی ٹی آئی میں اس حوالے سے یکسوئی نظر نہیں آئی ، ممتاز پارلیمنٹرین عمر ایوب خان وزیر اعظم کے عہدے کے امید وار ہیں سنی اتحاد مزید پڑھیں

امریکا نے بانی پی ٹی آئی کے الزامات کی ایک مرتبہ پھر تردید کردی

امریکا نے بانی پی ٹی آئی کے الزامات کی ایک مرتبہ پھر تردید کردی ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ صرف اتنا کر سکتا ہوں کہ یہاں کھڑے ہوکر سچ بولوں۔ انہوں نے مزید پڑھیں