پی ٹی آئی اور جماعتِ اسلامی کے درمیان ایک بار پھر رابطہ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور جماعتِ اسلامی کے درمیان ایک بار پھر رابطہ ہوا ہے۔ جماعتِ اسلامی کے ترجمان قیصر شریف نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے مزید پڑھیں

عبدالقیوم نیازی نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست دائر کردی

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم عبدالقیوم نیازی نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست دائر کردی۔ عبدالقیوم نیازی نے اس حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

8 فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے 8 فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 19 فروری کو سماعت کرے گا۔ جسٹس محمد علی مزید پڑھیں

این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی عذرداری بحال

الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی عذرداری بحال کردی۔ الیکشن کمیشن میں نواز شریف کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ پر عذرداری کی بحالی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ممبر سندھ نثار مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہر نقوی کا سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل کو خط

سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہر نقوی نے سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ عدالتی فیصلوں کے مطابق ریٹائرڈ ججز کے خلاف کارروائی کونسل کا دائرہ اختیار نہیں۔ جسٹس ریٹائرڈ مظاہر نقوی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن نے جو باتیں کی ہیں ان پر تحقیقات ہونی چاہئیں:علی محمد خان

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے جو باتیں کی ہیں ان پر تحقیقات ہونی چاہئیں۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ مزید پڑھیں

سائفر اور توشہ خانہ نیب کیسز میں بانیٔ پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیلیں دائر کر دیں: لطیف کھوسہ

لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ سائفر اور توشہ خانہ نیب کیسز میں بانیٔ پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیلیں دائر کر دیں۔ یہ بات لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کے دورا ن کہی ہے۔ مزید پڑھیں

کیا مولانا صاحب سمجھنے اور انکشاف کرنے میں دیر نہیں کرتے:شازیہ مری

پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ کیا مولانا صاحب سمجھنے اور انکشاف کرنے میں دیر نہیں کرتے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ مولانا صاحب ہارے خیبرپختونخوا مزید پڑھیں