مولانا فضل الرحمٰن پر ہرزہ سرائی کرنیوالے بانیٔ پی ٹی آئی کل انکے قدموں میں بیٹھ گئے: کیپٹن (ر) صفدر

رہنما مسلم لیگ ن کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کنٹینر پر مولانا فضل الرحمٰن سمیت علمائے کرام سے متعلق ہرزہ سرائی کرتے تھے، کل کم ازکم وہ علمائے کرام کے قدموں میں تو بیٹھ مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے آغاز سے ایک روز قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ایکس اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے ایک روز قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ایکس اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شائقین کرکٹ و مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج خان یونس کے نصر ہسپتال میں گھس گئی

اسرائیلی فوج کئی ہفتوں تک محاصرہ کرنے کے بعد غزہ کے شہر خان یونس کے نصر ہسپتال میں گھس گئی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی فوج نے نصر ہسپتال سے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے اور ہسپتال مزید پڑھیں

رضوانہ تشدد کیس ،ملزمہ صومیہ عاصم پر فرد جرم عائد کردی گئی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے رضوانہ تشدد کیس میں سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ ملزمہ صومیہ عاصم پر فرد جرم عائد کردی۔ عدالت میں اس کیس کی سماعت سول جج عمر شبیر نے کی جس میں ملازمہ مزید پڑھیں

انتخابات میں مبینہ دھاندلی ،سندھ بھر میں الیکشن پٹیشنز کی سماعت کیلئے ٹربیونل تشکیل

انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے معاملات پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے صوبے بھر میں الیکشن پٹیشنز کی سماعت کے لیے ٹربیونل تشکیل دے دیے۔ اس حوالے سے رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق کراچی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا جے یو آئی کے ساتھ خیبر پختون خوا میں مخلوط حکومت بنانے کا امکان

پی ٹی آئی کا جے یو آئی کے ساتھ خیبر پختون خوا میں مخلوط حکومت بنانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس ضمن میں ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی خیبر پختون خوا اسمبلی میں حکومت مزید پڑھیں

33 ویں فجر تائیکوانڈو چیمپئن شپ، پاکستان کے حمزہ سعید نے گولڈ میڈل جیت لیا

ایران کے دارالخلافہ تہران میں کھیلی گئی 33 ویں فجر اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ سعید نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ ایونٹ میں پاکستان کے شاہ زیب نے چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا اور چیمپئن شپ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعظم عمر ایوب نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعظم عمر ایوب نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ عمر ایوب نے پشاور ہائیکورٹ میں حفاظتی و راہداری ضمانت کے لیے درخواستیں دائر کردی ہیں۔ عمر ایوب کے وکیل کا کہنا ہے کہ عمر ایوب مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اور جماعتِ اسلامی کے درمیان ایک بار پھر رابطہ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور جماعتِ اسلامی کے درمیان ایک بار پھر رابطہ ہوا ہے۔ جماعتِ اسلامی کے ترجمان قیصر شریف نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے مزید پڑھیں