اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کے اساتذہ کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج

اسلام آباد: وفاقی تعلیمی اداروں کے اساتذہ نے ایک بار پھر احتجاج شروع کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاحال ان کے مطالبات منظور نہیں کیے گئے۔ آرڈیننس کے ذریعے اسلام آباد کے تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے مزید پڑھیں

دھاگے جیسی بیٹری جسے ایک کلومیٹر جتنا لمبا بنایا جاسکتا ہے

بوسٹن: ٹیکنالوجی کے تجزیہ کاروں کے مطابق مستقبل لچکدار بیٹریوں کا ہی ہوگا۔ اس ضمن میں میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی ) کے ماہرین نے ایک دھاگہ نما بیٹری بنائی ہے جو 140 میٹرطویل ہے اور مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا نے اپنے نام کیساتھ لگا شوہر کا نام ہٹانے کی وجہ بتادی

ممبئی: نامور بالی ووڈ اور ہالی ووڈ اداکارہ پریانکاچوپڑا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے نام کے ساتھ لگا شوہر کا نام ہٹانے کی وجہ بتادی۔ گزشتہ ماہ پریانکا چوپڑا کی جانب سے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں

دل کی بیماری میں مبتلا عابد علی کی مداحوں سے دعائے صحت کی درخواست

کراچی: دل کی بیماری میں مبتلا ہوجانے والے پاکستان کے ٹیسٹ اوپنر عابد علی نے اپنے مداحوں سے دعائے صحت کی درخواست کردی۔ مقامی اسپتال سے جاری اپنے ویڈیو بیان میں عابد علی کا کہنا تھا کہ آج بھی انہیں مزید پڑھیں

الیکٹرونک ادائیگیوں پرٹیکس، گھانا کی پارلیمنٹ میدان جنگ بن گئی

لندن: گھانا میں الیکٹرونک ادائیگیوں پرٹیکس لگانے کے معاملے پرارکان پارلیمنٹ نے ایک دوسرے پرمکے برسا دئیے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق افریقی ملک گھانا کی پارلیمنٹ میں الیکٹرونک ادائیگیوں پرٹیکس لگانے کے معاملے پرحزب اقتدار اورحزب اختلاف کے ارکان ایک مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری اور اعظم سواتی کی معافی قبول کرلی

ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں اعظم سواتی کے رشوت لینے کے الزامات پر سماعت ہوئی، وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے، ممبر سندھ نثار درانی نے وفاقی وزیر سے کہا کہ اعظم سواتی صاحب مزید پڑھیں